#جمہوریت_کا_جنازہ

یہ ہے جمہوریت 🖐🏼 گیٹ کو تالا لگا دیا ہوا ہے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے لوگوں کو اندر نہیں جانے دیا جارہا اور نا ہی ووٹ کاسٹ کرنے دیا جا رہا ہے عوام کا اتنا پیسہ برباد کرنے کا کیا مقصد ہے جب تم بیشرموں نے اپنی مرضی کے لوگوں کو سیلیکٹ کرنا لعنتیوں #جمہوریت_کا_جنازہ #MayorKarachi
Azeem Ansari Official 🇵🇰11,588 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar