#عوامی_مینڈیٹ_بحال_کرو

عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ قوم برداشت نہیں کرے گی۔ ایک ایک سیٹ جو قوم نے عمران خان کی امانت سمجھ کر پی ٹی آئی کو دی، اس کو واپس لینے کے لئے آخری بال تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ 17 سیٹوں والے، عوام سے مسترد شدہ ٹولے کو ملک پر ہر گز مسلط نہیں ہونے دیا جائے گا۔ #عوامی_مینڈیٹ_بحال_کرو #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
PTI64,364 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载