Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

2018 کاموسم واپس آگیالوگوں کو مفلرپہنائے جارہے ہیں، آج سرفرازبگٹی صاحب نےباقاعدہ طورپر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔۔۔ #SarfrazBugti #AsifAliZardari #PPP

18,246 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

میں وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف Shehbaz Sharif کو متنبہ کرنا چاہوں گا کہ آپ کے بڑے بھائی نواز شریف Nawaz Sharif آپکی جگہ خود وزیراعظم بننے کے لئے آپکی حکومت کے لئے بحران پیدا کرنے کا آغاز کرواچکے ہیں۔ نواز شریف اور مریم نواز گزشتہ چند مہینوں میں شہباز حکومت کی بے مثال کامیابیوں اور آپ کے بینالاقوامی قد میں بے انتہا اضافے سے اپنے آپ کو بہت چھوٹا محسوس کر رہے ہیں ۔ طے شدہ منصوبے کے مطابق انہوں نے Maryam Nawaz Sharif کو ہدایات دی ہیں کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کے ساتھ لڑائی اس سطح پر لے جاؤ کے پیپلزپارٹی شہباز حکومت کی حمایت واپس کر لے۔جب ایسا سیاسی بحران پیدا ہو جائے گا تو نواز شریف خود دوبارہ میدان میں آئیں گے اور صلح صفائی کھیل کر خود وزیراعظم بن جائیں گے۔ جس طرح باپ بیٹی نے حمزہ شہباز Hamza Shahbaz Sharif کو چند دنوں کے لئے وزیراعلی بنا کر سیاست سےفارغ کروا دیا گیا تھا، اسی طرح یہ دونوں آپ کو کچھ عرصے کی وزارت عظمیٰ کے بعد سیاست سے فارغ کرنا چاہتے ہیں۔ میری پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari اور صدر AsifAliZardari سے گزارش ہے کہ نواز شریف کو دوبارہ وزیراعظم بننے سے روکنے کے لئے شہباز حکومت کو مضبوط کیا جائے۔

Faisal Mir

108,240 Aufrufe • vor 11 Monaten

عمر دراز گوندل: "میں تو یہ کہتا ہوں جی، عمران خان صاحب 2018 میں غیر آئینی طریقے سے اقتدار نواز شریف، مسلم لیگ نواز سے اور پیپلز پارٹی سے چھین کر، جعلی طریقے سے وزیراعظم بنے تھے۔ 2024 میں ان لوگوں نے ان سے اقتدار واپس چھین لیا۔" ​منصور علی خان اور دیگر پینلسٹس: (ہنستے ہوئے) "نہیں نہیں، ایک منٹ... اس طرح نہیں۔ یہ جو تین لائنیں آپ نے 2018 کے بارے میں کہیں، اب اسی طرح یہ تین لائنیں 2024 کے بارے میں کہیں۔ نام بھی بولیں، نام بھی بولیں۔" ​عمر دراز گوندل: "اسی طریقے سے 2018 میں جس طریقے سے انہوں نے ٹکٹیں واپس کروا کے، پریشر ڈال کے اس سے اقتدار چھینا تھا عمران خان صاحب نے، اور عمران خان صاحب سلیکٹڈ وزیراعظم بنے تھے۔ اسی طریقے سے، اسی ذرائع کو استعمال کرتے ہوئے 2024 میں انہوں نے عمران خان سے اقتدار واپس لے لیا۔" ​منصور علی خان: "نہیں نہیں نہیں... غیر آئینی، جعلی اور وزیراعظم کا نام بھی لیں۔" ​عمر دراز گوندل: "سر، میں نے کیا کہا آپ سے؟" ​پینلسٹ (مزمل شاہ): "نام لے لیں نا، جملہ پورا کریں۔ چلیں میں آپ کو بتاتا ہوں وہ آپ سے کیا سننا چاہ رہے ہیں، وہ یہ چاہ رہے ہیں کہ موجودہ سیٹ اپ..." ​عمر دراز گوندل: "میں کہتا ہوں، 2018 میں غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کیے گئے اقتدار چھیننے کے لیے۔ اس وقت کی پولیٹیکل پارٹی کو، اس سے ٹکٹیں واپس کروائی گئیں۔ 2024 میں ان کا انتخابی نشان چھینا گیا، ان کے لوگ گرفتار کیے گئے..." ​منصور علی خان: "غیر آئینی؟ جعلی؟" ​عمر دراز گوندل: "...ان سے بھی اسی طریقے سے اقتدار واپس لے لیا گیا۔" ​ثمینہ پاشا: "واپس نہیں لیا گیا، قبضہ کیا گیا۔" ​عمر دراز گوندل: "سر، واپس لیا گیا۔ اس میں بتائیں فرق کیا ہے؟" ​منصور علی خان: "میں بتاتا ہوں آپ نے کیا کہا۔ آپ نے کہا کہ 2018 میں عمران خان غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے، غیر آئینی طور پہ، جعلی طریقے سے وزیراعظم بنے۔ اب 2024 کے بارے میں (وہی الفاظ استعمال کر کے) بتائیں۔" ​عمر دراز گوندل: "2024 میں انہوں نے واپس چھین لی۔" ​منصور علی خان اور پینل: (قہقہہ لگاتے ہوئے) "واپس چھین لی؟ اچھا میں ثمینہ کی رائے لے لیتا ہوں اس پہ۔"

Azhar Khan Aasifzai

32,291 Aufrufe • vor 4 Monaten

خان صاحب خوش تھے کہ مجھے شفاء لے کر جارہے ہیں۔۔۔ جب ہمیں خبر ملی کہ خان صاحب کو پمز سے واپس اڈیالہ لے گئے تو یہ سوشل میڈیا پر بیٹھے کچھ لوگ کہنے لگے گئے خان صاحب ڈٹ کر کھڑے ہیں۔۔ خدا کے بندوں وہ انسان ہیں وہ 74 سال کے ہیں۔۔۔ ان کو جتنی تکلیف میں ڈالا ہے وہ تم جیسے جوان 10 دن بھی برداشت نا کرسکو۔۔۔ میں ایسی تمام سیاست پہ لعنت بھیجتا ہوں جس میں مجھے خان صاحب کو مائنس کرنا پڑے خان صاحب نے کہا ہے یہ سیاست نہیں جہاد ہے۔۔ خان صاحب سب کچھ داؤ پہ لگا کر آج قید تنہائی میں ہیں۔۔ 8 فروری سے پہلے جب اطلاع آرہی تھی کہ خان صاحب کی آنکھ میں تکلیف ہے تب سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوہر علیعلی، سہیل آفریدی، علامہ راجہ ناصر اور محمود خان اچکزئی نے کہا تھا کہ خان صاحب کی صحت بلکل ٹھیک ہے۔۔۔ اسی دن ان لوگوں نے خان صاحب کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ پہ سائن کردیا تھا۔۔۔ سہیل آفریدی تمھیں خان نے سی ایم بنایا اور تم ایک ملاقات نہیں کروا پایا۔۔۔ ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا سوشل میڈیا خریدا صحافیوں کو خریدا کبھی عمران رہائی تحریک کا بولا کبھی کنٹینر لے آئے۔۔۔ کبھی قلم توڑ احتجاج لے آئے کبھی سٹریٹ موومنٹ کے نام پہ اس کی اسکی بول کر چپ کر گئے۔۔۔۔ اب تم کے پی سے باہر نہیں نکل رہے۔۔۔ کسی نے تو تمھیں منع کیا ہے پنچاب نہیں آنا۔۔۔۔ جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔؟ جنید اکبر کو تو کیا ہی بولیں۔۔۔ خان نے تمھیں ذمہ داری دی ہے۔۔ خان صاحب اغوا ہیں۔۔۔ خان صاحب نے تمھیں تحریک چلانی ذمہ داری دی تھی پختونوں کے خون میں بے وفائی نہیں ہوتی لیکن تمھارے ڈی این اے میں بے وفائی ہے۔۔ سلمان اکرم راجہ سے سوال کرو تو کہتے ہیں سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے تم ایک جنرل سیکرٹری ہو یا کلرک؟ تم سب نے مل کر خان کا سودا کیا ہے۔۔۔۔ تم سب نے خان کو بیچ دیا ہے تم لوگ 26 نومبر کے قاتلوں کے ساتھ مل گئے ہو۔۔۔ خان صاحب نے کہا تھا مجھے ائسولیشن میں ڈالا جائے تو صوبے کو بند کرنا ہے لیکن تم لوگوں نے کچھ نا کیا 5 اگست 2025 کو تحریک پیک پہ ہونی تھی تم لوگوں نے اس سال بھی پیک پر نہیں لے کرگئے۔۔۔ تم لوگوں نے خان کا سودا کردیا ہے خان کو کچھ ہوتا ہے تو پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔۔۔

Haider Saeed

16,659 Aufrufe • vor 1 Monat