Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

2050تک پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا۔ زمین اتنی ہی رہے گی آبادی 40کروڑ ہوجائے گی۔ اس وقت آج کی آبادی سے بھی زیادہ ایسے نوجوان ہوں گے جنہیں نوکری چاہیے ہوگی،ڈاکٹر اکبر زیدی

53,212 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

پاکستان ہر سال ایک نیوزی لینڈ، یا ایک ناروے،یا ایک فن لینڈ،یا ایک آئرلینڈ،یا ایک ڈنمارک، یا ایک سنگاپور اپنے اندر شامل کر رہا ہے۔ پاکستان کی ہر سال 65 لاکھ آبادی بڑھ رہی ہے،دنیا میں 24 ترقی یافتہ ممالک ہیں جن میں سے ہر ایک کی کل آبادی 65 لاکھ سے کم ہے۔ اب اگر پاکستان سے 10 لاکھ لوگ سالانہ باہر بھی جاتے رہیں تو پاکستان پر اس کا برا نہیں بلکہ بہت اچھا اثر پڑ رہا ہوتا ہے۔ چھوٹی سی زمین پر آباد اگر اتنا بڑا آبادی کا حامل ملک اگر 10 لاکھ لوگ بھی پاکستان سے باہر بھیجتا جائے تو سمجھیں کہ پاکستان اپنی"ہیومن ریسورس"ایکسپورٹ کر رہا ہے۔ پاکستان کی ترسیلات زر ملکی مجموعی برآمدات سے زیادہ ہیں اگر 10 لاکھ لوگ سالانہ ملک سے باہر جاتے ہیں تو سالانہ 4 سے 5 ارب ڈالرز مزید زرمبادلہ پاکستان بھجوانے کا باعث بنتے ہیں۔ اور پاکستان سے باہر رہ کر وہ پاکستان کے"سٹرٹیجک مفادات"کا تحفظ کرنے کا بھی باعث بنتے ہیں۔ پاکستان کی نمائندگی گلوبل ورلڈ میں بڑھتی ہے،سٹیک ہولڈنگ بڑھتی ہے۔ یہ برین ڈرین نہیں کہا جا سکتا کیونکہ آپ کے پاس پھر بھی سالانہ 55 لاکھ لوگ ملکی آبادی میں ایڈ ہوتے جا رہے ہیں۔ ملکی معیشت اگر بہت ہی اچھی بھی ہو جائے تو بھی پاکستان کی زمین اتنی ہی رہے گی۔ کینیڈا کا رقبہ پاکستان سے 10 گنا سے زیادہ ہے اور آبادی صرف 4 کروڑ ہے۔ وسائل کے حساب سے دنیا میں آبادی کا توازن ہونا ایک بہتر عمل ہے۔یہ توازن جن بھی وجوہات سے بن رہا ہے اس کو بننے دینا چاہیے۔ اس پر غیر ضروری شور مچا کر حکومتوں کو انڈرپریشر تو کیا جا سکتا ہے۔مگر معروضی حالات کے مطابق یہ عمل ہوتے رہنا چاہیے۔ سوائے اس کے کہ آبادی بڑھنے کی شرح منفی میں لے جائی جائے۔ اور اس آبادی بڑھنے کے موضوع پر کوئی اینکر،دانشور مذہبی عقائد کی وجہ سے یا مختلف وجوہات کی وجہ سے بولنے کو تیار نہیں۔ لہذا اپنی معیشت کو مضبوط کرنے کے دوران بھی جو جا رہا ہے،اس کی حوصلہ افزائی کریں۔جو آ رہا ہے اسے آنے دیں۔بس یہ کریں کہ جو جا رہے ہیں ان کو اچھی تعلیم دیکر یا ہنرمند بنا کر بھیجیں۔ دنیا گلوبل ہو چکی ہے،سب کو اپنی اپنی دوڑ لگانے دیں، جو جاتے ہیں وہ جب چاہیں واپس بھی آ سکتے ہیں۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

20,820 Aufrufe • vor 8 Monaten

صاف صاف کھری کھری گفتگو کررہا ہوں جیسے الیکشن ہونے تھے ہوگئے جو نتیجے آنے تھے آگئے اب حکومتیں بنیں گی اور نظام حکومت آگے بڑھے گا کچھ بھی کرلیں وہی حکومت بنے گی جو بننی ہے ٹھیک ہے مخلوط حکومت تقریباً قومی حکومت بن جائے گی اب ہمیں پاکستان آگے بڑھانا ہے معیشت کا پہیہ پوری قوت سے چلانا ہے نئی منتخب حکومت کو دنیا بھی تسلیم کرے گی آئ ایم ایف بھی ورلڈ بینک بھی سب سے حوصلہ افزا ہات یہ ہے کہ پاکستان کے معاشی نظام اور بہت ہی حوصلہ افزا معاشی ایجنڈے کی مکمل قیادت SIFC کے پاس ہی رہے گی PIA نجکاری ہوگی ہی ہوگی پرائیواٹیزیشن پرو گرام میں خلل آئے گا نا کارپوریٹ فارمنگ میں رخنہ اندازی برداشت ہوگی FBR تحلیل ہوگا مکمل آصلاحات ہوں گی کسٹمز کا نیا محکمہ بنے گا گردشی قرضوں کا قضیہ بالآخر حل ہوگا ڈسکوز کی نجکاری ہوگی گویا معاشی معملات خارجہ و قومی سلامتی معملات اہداف کی سمت کا تعین مخلوط حکومت اور جنرل عاصم منیر کی قیادت میں فوجی لیڈرشپ کرے گی کے پی میں مضبوط پی ٹی آئی حکومت ہوگی مرکز اور پنجاب میں طاقتور پی ٹی آئی اپوزیشن جب پیا من چاہا تحریک عدم اعتماد آجائے گی

Kamran Khan

733,398 Aufrufe • vor 2 Jahren