Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

26 آئینی ترمیم غور سے سنیں حبیب اکرم کی زبانی

114,276 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Malik Umar
Malik Umar1 год назад

دیکھیں یہ ترمیم کرنا ہے اس لیے چاہتے ہیں کہ یہ ان کے لیے یہ ضروری نہیں ہے کہ یہ عدالت کیا کرے گی ان کے لیے ضروری یہ ہے کہ ہم ائینی عدالت کو بھولیں گے پی ٹی ائی پہ بین لگا دیں لگا دیں گے جیسے انہوں نے انٹرپرٹی الیکشن میں کیا قاضی صاحب کو بول کے ہمیں الیکشن سے باہر نکال دیا تحریک انصاف کو اب بات سمجھنے والی یہ ہے کہ اپ لوگوں کی پہلے بھی حکومتیں رہی پہلے بھی اپ لوگ مزے لوٹتے رہیں تب اپ کو ائینی ترمیم یاد نہیں ہے اس بار اپ کو کیسے ائینی ترمیم یاد اگئی کہ ملک کے لیے بہت خاص اور عام ہے ائینی ترمیم اور یہاں پہ میرا یہ بھی سوال ہے اس ائینی ترمیم میں عوام کو کیا حق حاصل ہوگا اپ ترمیم تو وہ کریں جس میں عوام کا فائدہ ہو عوام کو سہولت ہو لیکن ایسا تو کچھ بھی نظر نہیں ارہا اس میں تو صرف اپ کا مفاد اور اپ کا بغض نظر ارہا ہے

Фото профиля Malik Umar
Malik Umar1 год назад

یعنی یہ چور حکومت چاہتی ہے کہ عدالتیں ہم اپنے انڈر کنٹرول کر لیں جیسے ابھی تک چل رہا ہے کیونکہ ان کو ڈر یہ ہے کہ ان کا جب قاضی اتر جائے گا اور کوئی نیا قاضی جب سربراہ ہوگا وہ تو ان سے پوچھے گا کہ کیا کرتے رہے ہو اپ یہ اس چیز سے ڈر رہے ہیں کہ یہ سارا قصوروار جتنے بھی اس میں ملوث ہیں ان سب کو سزا ملے گی اس لیے قاضی کو ایکسٹینشن دینا چاہتے ہیں اسی لیے یہ ائینی عدالت بنانا چاہتے ہیں تاکہ ہم اپنی من مرضی کے جو بھی فیصلے ہم کروا رہے ہیں وہ اگے بھی کرواتے رہیں تاکہ عمران خان باہر نہ ائے اور ہم اسی طرح عوام کو چونا لگاتے رہیں اس میں عوام کو کیا کردار ادا کرنا ہے عوام کو یہ کردار ادا کرنا ہے کہ ان کو اپنے حقوق کے لیے باہر نکلنا ہے کسی لیڈر کو نہیں دیکھنا اپ ہی لیڈر ہیں یہ اپ کا ملک ہے اور دوسرے نمبر پہ عدلیہ کو یہ کرنا ہے کہ عدلیہ کو عوام کے ساتھ مل کے باہر انا ہے اور عدالتوں کا بائیکاٹ کرنا ہے جب اپ عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے عدالتوں میں کیس جو لگے ہوئے ہیں ان پہ نہیں جائیں گے تو یہ ایک پریشر بلڈ ہوگا ہائی کورٹ کے اوپر بھی ہے اور سپریم کورٹ کے اوپر بھی کہ ہماری نیچے جو عدالتیں ہیں وہ کام نہیں کر رہی اپ ان کو بتائیں کہ ہم نہیں چاہتے کہ یہ کام ہو

Фото профиля Jamil akhter
Jamil akhter1 год назад

Wah habeeb sahib Kamal kar diya ...darya ko koozy men band kar diya

Фото профиля PAKISTAN FIRST
PAKISTAN FIRST1 год назад

آئینی بنچ کامطلب سپریم کورٹ میں "حکومتی بنچ" ھے سپریم کورٹ کے اندر سپریم کورٹ ھے جو حکومتی مخالفین کو دیوار سے لگادے گا

Фото профиля Shahzeb Akbar
Shahzeb Akbar1 год назад

پلیز یہ ویڈیو مولانا تک پہنچا دے 🙏🏻🚨

Фото профиля Shoqat Ali Gondal
Shoqat Ali Gondal1 год назад

He look like arshad shirt

Фото профиля €ng® M: Sh@hid
€ng® M: Sh@hid1 год назад

ووٹنگ کے لئے بل پیش

Фото профиля Ali Shan Janjua
Ali Shan Janjua1 год назад

سب اس غیر آئینی ترامیم کے Pros & Cons بتا رہے جو ساری عوام کو پتہ چل چکے ہیں. برائے مہربانی اس کا اگر کوئی توڑ ہے تو وہ بتاؤ.

Фото профиля Karam Naqvi
Karam Naqvi1 год назад

بھوکنا بند کر حبیب عمران یوتھی

Похожие видео