Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
295c کی یہ اصلیت ہے۔
58,802 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Yeh lady bohat himmat dikha rahi hai lekin yeh dhmki sunkar dar gai hogi kyunke dhmki dene Wala or yeh lady achi trah jante hen ke wehshi pan ko Yahan legal krdiya gaya hai is wjah ke Sath Kisi pe bhi toot padne ke Liye.

لوگوں پر ظلم کرنے کیلئے بنایا گیا قانون یہ قانون انہی لوگوں کے گلے کا پھندا بھی بنتا جارہا ہے انکے اپنے لوگ ایک دوسرے پر اپنی زاتی دشمنیاں نکالنے کیلئے استعمال بھی کررہے ہیں. مگر اس ٹویٹ کے نیچے اس قانون کی حمایت میں بولنے والے زیادہ ہیں جبکہ دیکھ بھی رہے ہیں کہ کیا ہورہا ہے.

ایک شخص کی وجہ سے پورا 295 کو کیوں ٹارگٹ کر رہا ہے استاد۔ یہ تو وہی گل ہے کہ عمران حرامی ہے تو پھر سارے سیاستدان ایسے ہی ہیں۔ ایک واقعے کی وجہ سے رزلٹ جنرلائز نا کیا کریں

Ager koi jhoota 302 kisi per kara day to is main qanon ka to koi qasoor nhi ha. Hazarun jhootay 302 kay muqdmay hotay han is ka ya matlb nhi ha kay 302 ko khatam kar diya jaya. Is tarha 295c jo bhut zarori ha ager na ho ziyda maslay bangay is kay bagir.

@_HouseofNemesis Brave women ..🥰

Bohat khatrnak jhoota ilzam laga raha hai ye ghatiya is se aurat ko jan ka khatra hosakta hai. Ye ghatiya shitaan log nabi pak saw ka name use kar k jhooty ilzamat logo pe laga k unki zindagi tabha karna chaty hain asy har insan roka jaye jo nabi saw ka name kharab karey

جب تک اس ریاست میں مولوی قانون سازی کرتا رہے گا یہ ملک برباد ہی رہے گا۔

295سی ایسے ہی نہیں لگ جاتا، اور آج تک کتنے ہزار لوگوں کو 295سی سے سزائیں ہوئیں، ویسے تو جس نے کہا اُسی پر 295سی لگانا چاہیے، تیرے جیسے حرامزادے اس قانون کو متنازع بنا رہے ہیں، کیوں کہ تمھارے پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہیں ایسے قانون سے۔ ایسا کر تو فرانس چلا جا جہاں یہ قانون نہیں۔

الله پاک جھوٹے لوگوں پر لعنت کا حکم دیتا ہے۔

Kaun se department me ho aap ?
Benzer Videolar
Sensitive content
یہ پڑی ہے اللہ کی جنگ لڑنے والے کی اصلیت ۔
Rodium-A
54,473 görüntüleme • 8 ay önce
