正在加载视频...

视频加载失败

3 سال کے بلونگڑے کو بھی پیر بنا دیا گیا ۔۔۔۔۔🤦‍♀️

31,223 次观看 • 9 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ میں مماثلتیں۔ پیارے آقا کی عمر 63 برس صدیق کی عمر 63 برس پیارے آقا کی وفات پیر کے دن صدیق کی وفات پیر کے دن پیارے آقا کی وفات کے وقت سرہانے عائشہ بیٹھیں صدیق کی وفات کے وقت سرہانے عائشہ بیٹھیں پیارے آقا نے فرمایا مسواک لائی جائے ۔صدیق نے کہا مسواک لائی جائے پیارے آقا نے فرمایا مسواک سخت ہے ، نرم کیا جائے صدیق نے بھی فرمایا مسواک سخت ہے ، نرم کیا جائے پیارے آقا کی مسواک کو عائشہ نے نرم کیا، چبایا صدیق کی مسواک کو بھی عائشہ نے چبایا پیارے آقا کو وفات سے 2 سال پہلے زہر دیا گیا صدیق کو وفات سے 2 سال پہلے زہر دیا گیا پیارے آقا کو زہر گوشت میں دیا گیا صدیق کو بھی زہر گوشت میں دیا گیا جو ساتھی پیارے آقا کے ساتھ تھے ۔ ایک ان میں سے اس وقت شہید ہو گیا جو ساتھی صدیق کے ساتھ تھے ۔ایک ان میں سے اس وقت شہید ہو گیا پیارے آقا کے نواسے کو شہید کیا گیا صدیق کے نواسے کو بھی شہید کیا گیا پیارے آقا کے نواسے کا سر کاٹا گیا صدیق کے نواسے کا بھی سر کاٹا گیا پیارے آقا کے نواسے کو خلافت کےمعاملے میں شہید کیا گیا صدیق کے نواسے کو بھی خلافت کےمعاملے میں شہید کیا گیا پیارے آقا کو وفات سے 15 دن پہلے بخار آیا صدیق کو وفات سے 15 دن پہلے بخار آیا پیارے آقا نے وفات سے 4 دن پہلے مصلہ چھوڑا صدیق نے وفات سے 4 دن پہلے مصلہ چھوڑا پیارے آقا نے مصلے پر اسے کھڑا کیا جو بعد کا خلیفہ تھا صدیق نے بھی مصلے پر اسے کھڑا کیا جو بعد کا خلیفہ تھا جو چار پائی آقا کے لیے آئی وہی چار پائی صدیق کے لیے آئی جو چادر آقا کے اوپر آئی وہی چادر صدیق کے اوپر آئی ارے جہاں آقا کا مزار بنا وہیں صدیق کا مزار بنا پیغمبر تو نہ تھا ، پیغمبر جیسا لگتا تھا وہ دریا تھا مگر گہرے سمندرجیسا لگتا تھا۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

14,618 次观看 • 1 年前