正在加载视频...
视频加载失败
5 اگست کو پوری قوم نے نکلنا ہے اور ایک زندہ قوم ہونے کا ثبوت دینا ہے! #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
22,181 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
27 条评论

#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

Insha Allah

یہی 10 تاریخ کو جو نکلے تھے پوری راشد منہاس روڈ فُل ہو چکی تھی ۔ اللّہ کرے ایسے ہی نکلیں لوگ🙁

Imran khan zindabad

"Trump's shut up call to all youthias" #پاکستان_میراخون_پاک_فوج_میراجنون

"Trump's shut up call to all youthias" #پاکستان_میراخون_پاک_فوج_میراجنون

We came out but your leadership will run away. I don't trust them for tomorrow as well. My prayers are for you. Only Allah can save you and save us.

’’بے شک اللہ ایمان والوں کی خود ہی مدد کرتا ہے۔‘‘ (سورۃ الحج: 38)

دو سال ہو گئے اُس قید کو جسے تاریخ قیدِ ناحق کے نام سے یاد رکھے گی۔ ایک ایسا شخص، جو عوام کی آواز بنا، جس نے ظلم کے آگے سر جھکانے سے انکار کیا، اُسے جھوٹے مقدمات میں الجھا کر سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا۔ یہ صرف عمران خان کی قید نہیں، بلکہ اُن تمام پاکستانیوں کی آواز کو دبانے کی کوشش تھی جو حق، انصاف اور آزادی کے لیے کھڑے ہوئے۔ دو سال گزر گئے، لیکن نہ عدل ملا، نہ انصاف کی کوئی کرن دکھائی دی۔ مگر یاد رکھو، سچ کو زیادہ دیر تک قید نہیں رکھا جا سکتا۔ ظلم کا ہر باب آخرکار اختتام کو پہنچتا ہے، اور ان شاءاللہ، وہ دن دور نہیں جب حق سربلند ہوگا، اور پاکستان کو اُس کا کھرا، باہمت اور ایماندار لیڈر واپس ملے گا۔

#کشمیرفروش_عمران

#پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #ReleaseImranKhan

چل لنگڑے 5 اگست شروع لعنتی

InshaAllah

اوہو، 5 اگست کو پوری قوم نکلے گی تو نیازی کے ٹک ٹاک ویڈیوز کو کون دیکھے گا؟ 😜 کنٹینرز پر ڈانس، پرچے چھاپے، اور گرفتاریوں کا ہنگامہ—زندہ قوم کا ثبوت دینے سے پہلے بس یہ چیک کر لو کہ کتا مار مہم والے پیچھے نہ پڑ جائیں! 😆 سڑکوں پر ڈرامہ فُل آن، لیکن نیازی سوچ رہا ہوگا، “بس ایک وائرل ویڈیو اور، پھر رہائی پکی!”

Free Imran Khan

ویسے پوچھنا تھا کہ گولڈ سمتھ کے یہ فالتو أئیں گے کہ نہی

The only SOLUTION is a REVOLUTION.

No we won't be part of your chaos and anarchy

کون ہیں یہ لوگ کونسی دنیا سے آئے @grok کبھی کچھ کبھی کچھ

#پرامن_ملک_گیر_تحریک

Imran khan ka AI video msg Ana chahye

InshaAllah 🤲🤲🤲❤️❤️❤️🤲🤲🤲❤️❤️❤️🤲🤲🤲❤️❤️❤️🤲🤲🤲❤️❤️❤️🤲🤲🤲❤️❤️❤️

گمرانڈو نے لوگوں کہ بچوں کی زندگیاں خراب کر کہ اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے منع کر دیا قاسم اور سلیمان پاکستان میں کسی احتجاج میں شریک نھی ھوں گے 😜

O Bhai Jana Kahan he

You are doomed buddy

آج کے دن کر بندہ نکلے

فائنل کال کہ بعد بھی اگر کوئی بندہ کالیں دے رہا ہے تو اس سے آپ اس کہ قوم و فعل اور دماغی توازن کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔
