Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

500 ووٹ لینے والا پٹواری آپنے باپ کو استثنا دینے کے بعد بدمعاش بن گیا اور تحریک انصاف کے کارکنوں کو موت کی دهمكیاں دے رہا ہے #NationWorriedForImranKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

46,290 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

کل 7 تاریخ کو گلگت بلتستان میں الیکشن ہو رہا ہے۔ گلگت بلتستان الیکشن کو کسی صورت الیکشن نہیں کہا جا سکتا۔ تحریک انصاف کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔ تحریک انصاف کے خلاف تمام ناجائز حربے استعمال کیے گئے۔ تحریک انصاف سے نشان چھینا گیا، پابندیاں لگائی گئیں۔ یہ اپنے من پسند الیکشن کروانا چاہتے ہیں۔ ابھی سے فیصلہ ہو چکا ہے کہ کس کی کتنی سیٹیں ہوں گی۔ گلگت بلتستان کے عوام سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ اختیار آپ کا ہے یا ان کا ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام، آپ نے ووٹ عمران خان کو دینا ہے۔ آپ لوگوں نے ثابت کرنا ہے کہ ووٹ کا حق آپ کا ہے۔ کل انشاءاللہ تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی۔ گلگت بلتستان کی عوام فاشسٹ حکومت کے خلاف ووٹ دے گی۔ لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال خراب ہے جس کی وجہ سے معیشت تباہ ہو گئی ہے۔ حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔ انشاءاللہ مجھے امید ہے کل کے الیکشن میں تحریک انصاف بھاری اکثریت سے جیتے گی۔

Asad Qaiser

13,596 просмотров • 3 месяцев назад