Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

🚨53 سال ترقی کا پورا نچوڑ ایک ویڈیو میں سب ملاحظہ کیجئے زرداری پہلے سینما ٹکٹ بیچتا تھا اب پورا ملک بیچ رہا ہے 10% سے سیدھا 100% بن گیا ہے 😝🤣 میرے خیال میں اس پوسٹ کے قریب سے کوئی بھی پٹواری نہیں گزرے گا ۔۔

28,987 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Khizar Abbas
Khizar Abbas1 год назад

کھوتی کے بچوں کو پتہ نھیں ھے سر زرداری کے والدین پاکستان بننے سے پہلے بھی سردار تھے اور 2000 ایکڑ کے ذاتی مالک تھے بیمینو سینما ایک بڑی بزنس بلڈنگ تھی اور ھے ذاتی اپنی تھی اکرام اللہ نیازی کرپٹ کی اولاد کی طرح اربوں زکوٰۃ ھڑپ کر کے نھیں کمائے

Фото профиля Rabbia Bibi
Rabbia Bibi1 год назад

تم جیسے زرداری کے ساتھ کچے میں ڈاکووں کی دھوتیاں صاف کرتے تھے زرداری وہ ڈاکو تھا جو رات کے اندھیرے میں گھوڑے دوڑا کر ٹریںنوں کا پیچھا کرتے مسافروں کو لوٹتے تھے راہ چلتی بارات کو روک کر عورتوں کے گلوں سے زیورات چھین کر فرار ہوتے تھے تم ہمکو بتاو گے کہ ڈاکو کیا تھا ؟

Фото профиля Muhammed Faisal
Muhammed Faisal1 год назад

25 کڑوڑ غلام ہیں اس ملک میں غلاموں کا کیا لینا دینا ترقی سے ۔۔۔۔ 😅

Фото профиля Rabbia Bibi
Rabbia Bibi1 год назад

🤣😝

Фото профиля % کپتان کا سپاہی$
% کپتان کا سپاہی$1 год назад

@ramzan47474 #باہر_نکالو_خان_ہمارا

Фото профиля doctormissfit
doctormissfit1 год назад

@MaidahMuhammad 👍👌

Фото профиля Rabbia Bibi
Rabbia Bibi1 год назад

@MaidahMuhammad Legands can understand 😝

Фото профиля Anjum Hafeez
Anjum Hafeez1 год назад

Good analysis

Фото профиля Rabbia Bibi
Rabbia Bibi1 год назад

پٹواری اور جیالے کا معنی خیز مکالمہ ہے کتنے سمجھدار ہیں تم لوگ انکو گدھے کھوتے پتا نہیں کیا کیا کہتے ہو 🤣😝

Фото профиля Shahid Toor
Shahid Toor1 год назад

😂😂😂😂😂

Похожие видео

ملک میں جو خود کو ووٹ کو عزت دو کا سب سے بڑا چیمپئن سمجھتا ہے، اس کی حکومت ہے۔ پنجاب میں ان کی بیٹی کی حکومت ہے۔ آج صبح پنجاب میں ہمارا اپوزیشن لیڈر بات کر رہا تھا کہ اس وقت بھی میرے گھر کے سامنے پولیس کھڑی ہے۔ پنجاب میں اگر آپ کا تعلق اپوزیشن سے ہے تو آپ اپنے گھر میں بھی رہائش نہیں رکھ سکتے۔اس وقت نہ کوئی قانون ہے اور نہ ہی آئین، صرف ظلم اور جبر ہے۔ اور جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو جہاد لازم ہو جاتا ہے۔ جہاد صرف تلوار اٹھانے کا نام نہیں، جدوجہد سے بھی کیا جاتا ہے، اور یہی جدوجہد ہم پر اس وقت لازم ہے۔عمران خان اس وقت جرأت اور ہمت کے ساتھ اپنا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ جب 1992 کا ورلڈ کپ ہو رہا تھا تو وہ ایک کمزور ٹیم تھی، لیکن اللہ نے عمران خان کو عزت دینی تھی۔ پھر جب شوکت خانم ہسپتال بن رہا تھا تو میں خود اس مہم کا حصہ تھا۔ ہم نے پوسٹر لگائے، چندہ اکٹھا کیا۔ ہمیں بھی یہ ناممکن نظر آتا تھا، لیکن اللہ نے عمران خان کے خواب کو پورا کیا۔

Asad Qaiser

15,982 просмотров • 9 месяцев назад

جب میرے والد صاحب ہم کا انتقال ہوا تو میں بارہویں جماعت میں پڑھتا تھا اور اپنے گھر میں سب سے بڑا تھا۔ ہمارا تعلق کسی جاگیردارانہ یا صنعتی پس منظر سے نہیں بلکہ ایک عام درمیانے طبقے سے تھا۔ محنت اور یکسوئی کے ساتھ میں نے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور پھر اپنے ملک کی خدمت کے لیے واپس لوٹ آیا۔ میں نے عوامی خدمت کے میدان میں آنے کے لیے دس سال کا ہدف مقرر کیا تھا، لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل اور محنت سے میں نے وہ منزل سات سال میں ہی حاصل کر لی۔ آج اگر میں کابینہ کے اس اہم مقام پر پہنچ کر ملک و قوم کی خدمت کر رہا ہوں تو یہ صرف اور صرف محنت، لگن اور اللہ کے کرم کا نتیجہ ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو بھی صرف اپنے اہداف اور منزل پر نظر رکھنی ہے اور محنت کرنی ہے۔ جب میں ایک عام درمیانے طبقے سے نکل کر اس مقام تک پہنچ سکتا ہوں، تو ہمارے ملک کا کوئی بھی باصلاحیت نوجوان اپنی منزل حاصل کر سکتا ہے! #YouthPower #HardWork #Inspiration #SelfBelief #UraanPakistan #PakistanZindabad

Ahsan Iqbal

64,460 просмотров • 1 месяц назад