Loading video...
Video Failed to Load
70 سال مدرسے کے بچوں کو سیاسی فائدے کے لئے استعمال کیا گیا تھا لیکن تاریخ میں ایک ایسا وزیراعظم بھی آیا جس نے کہا، مدرسے کے بچوں کو اوپر لا کر ڈاکٹرز اور ججز بنائیں گے۔ غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔
15,305 views • 28 days ago •via X (Twitter)
13 Comments

🤲♥️

اب اسی مدرسے والے کے گھر کے چکر کاٹ رہے ہو ،،، کیسے کر لیتے ہو تم لوگ ،،، شرم بھی نہیں آتی تم کو

Kaaaaash khan sahab ka ragem change na hota aaj Pakistan kahan pahnch gya hota. #ImranKhanFightingForPakistan

عمران خان نے موروثی سیاست کے مقابلے میں پاکستان کے عام نوجوانوں کو لا کر کھڑا کیا جب کہ جماعت اسلامی کے علاوہ پاکستان کی باقی ساری سیاسی پارٹیوں میں موروثی نظام ہے یہی وجہ ہے کہ عمران خان سے موجود ہ نظام خائف ہے وہ آج بھی عوام کا حقیقی نمائندہ اور مقبول ترین لیڈر ہے

Khuda salamat rakhay

#OurLeader🇵🇰❤️

Woh begahirat Asim Munir madrassah sey nahin par k aya tha? Woh tab hi baray odha pey aya aur tha jab woh dusra beghairat Bajwa nay Imran Khan ko hataya .

کہنے کو تو بہت کچھ کہا مگر چار سال میں کیا کچھ نہیں سوائے پناہ گاہوں کے

اب یہی کھوتا مولانا کے ذریعے ان بچوں کو اپنے مفاد میں متحرک کروانا چاہتاہےمگر مولانابڑاگھاک ہےایک بار پھر بیچمندھارہاتھ چھڑالےگا۔

عمران خان زندہ باد انشاللہ

کسی ایک نچے کا نام بتا دو جو ڈاکٹر یا جج بنا ہو یہ تو اس نے مولانہ کے اسٹوڈنٹس سے ڈرتا تھا جھوٹ اور جھوٹ پھیلانا یوتھیوں کا کام

سیدھی طرح کہو کہ ماں کے آنسو نہیں دیکھے جاتے ماں کا ٹھوکو جیل میں ھے

Allah bhtr mamla kry
