Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

8 سال میں خود دبئی رہا ہوں اس خاتون کو بتاؤ اتنا ننگا سچ نہیں بولنا ہوتا اوورسیز پاکستانی دنیا پر بخشی ہوئی قوم ہے -

117,382 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von shahid
shahidvor 1 Jahr

اصل " باہر " تو پاکستان میں بیٹھے کھانے والوں کا ہوتا ہے۔ ہم ان کے لیے صرف اےٹی ایم ہوتے ہیں۔ سگے ماں باپ اور بہن بھائی بھی بمشکل ہی کبھی پوچھتے ہیں کہ گزارا کیسے کرتے ہو۔ علاج معالجے کے لیے کچھ بچتا ہے یا نہیں بلکہ صرف اپنے دکھڑے اور مجبوریاں سناتے ہیں۔

Profilbild von ⚒ عام آدمی ⚒
⚒ عام آدمی ⚒vor 1 Jahr

اگر زندگی میں ہو سکے باہر نا جاؤ اگر بلکل روزگار نہیں بن رہا پھر اپنا ملک چھوڑو

Profilbild von College Shirt Clubs by The Fan Stop
College Shirt Clubs by The Fan Stopvor 2 Jahren

Nebraska Cornhuskers Shirt of the Month Get officially-licensed Nebraska Cornhuskers T-shirts, long-sleeves & hoodies monthly

Profilbild von Princessa la petite
Princessa la petitevor 1 Jahr

اصل میں باہر کے منالک میں عام زندگی بھی پاکستانی الیٹ یا اپر کلاس کے برابر ہوتی ہے، یعنی گھروں کی خوبصورتی و سجاوٹ، مشینیں گاڑیاں موبائلز۰۰۰ اس سب سے پاکستانیوں کو حرص ہوتی ہے کہ ہمیں بھی سب مل جائے، باقی لوگوں پہ رعب جمانا ہوتا ہے جھوٹی شان بنانے کیلئیے، ہمارا معاشرہ گندہ ہے

Profilbild von Sarah 🇵🇰
Sarah 🇵🇰vor 1 Jahr

ہمارے لوگوں کی تلخ حقیقت ہے!

Profilbild von Tariq Shah
Tariq Shahvor 1 Jahr

میں بیس سال سعودی عرب گزار چکا ہوں اور ابھی بھی طعنے ہی سننے کو ملتے ہیں۔۔۔۔

Profilbild von M A Malik
M A Malikvor 1 Jahr

باہر ملک میں اذیت کام کی نہیں بلکہ اس بات کی ہوتی ہے کہ کاش ہمارا ملک بھی ایسا ہوتا۔ پاکستانی رشتے دار جن کو پاکستان کی زندگی صرف اس لیئے اچھی لگتی ہے ان کا کوئی اپنا ان کو پیسے بھیج رہا ہے اور ان کا مفتا لگا ہوا ہے۔ جو زندگی ان ملکوں میں ہے پاکستانی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتے۔

Profilbild von سین الف🌿
سین الف🌿vor 1 Jahr

بہت ہی اہم نقطہ۔۔۔۔مست بی تالکڈ اباؤٹ

Profilbild von politics is nerves G...
politics is nerves G...vor 1 Jahr

Lolz

Profilbild von Imran zia
Imran ziavor 1 Jahr

I live abroad and her analysis is incorrect

Profilbild von sumaira sattar
sumaira sattarvor 1 Jahr

Ya Kuch Zayada hi lecture jharti hay har waqit

Ähnliche Videos