Loading video...
Video Failed to Load
8 فروری 2024 والے دن کے حوالے سے مراد سعید کا قوم کے نام اہم پیغام: #نكلو_پاكستان_كى_خاطر
118,847 views • 2 years ago •via X (Twitter)
5 Comments

یا اللہ یہ پاکستان تُو نے شبِ قدر کو عطاء فرمایا تھا یا اللہ اس پاکستان کو شبِ معراج کے صدقے چوروں سے بچا لینا آمین ثم آمین 🌹 یا رب العالمین نکلو دوسری بار آزادی کے لیے @PTIofficial @ImranKhanPTI @ShkhRasheed @pmln_org @JIPOfficial

شہزادوں سی زندگی چھوڑ کر قید تنہائی میں اذیتیں سہتا 72 سالہ کپتان ہر بڑی مشکل، بہتان، ہر سزا کے بعد مُسکراتا ہے اور کہتا ہے “8 تاریخ کو میری قوم نکلے گی اور ایک نئی تاریخ رقم کرے گی۔۔ میری قوم مجھے اس جیل سے نکالے گی” (انشاء اللّٰہ) ۔۔ میرے پاکستانیو ۔۔ اس شخص کو مایوس مت کرنا ۔۔

پلیز اسکو پورا سنیں اور آ ج ہی سنیں یہ ویڈیو صرف آج کےلیے ہی ہے اور جتنا زیادہ اس پیغام کو پھلائے پلیز۔ #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ImranKhan #Elections2024 #PTI #Vote

Vote sirf imran khan ka .....🙏 Mujhe follow bhi kar do ap log 💝

Pmln nai election ka boycott karleya
