正在加载视频...
视频加载失败
9 مئی خود سے کروایا ہوا کا ایک اور ثبوت 9 مئی کو اسلام آباد پولیس لوگوں کے بائیکس کو توڑ رہی ہے۔ 9 مئی آرہی ہے اس وڈیو کو وائرل ہونا چاہیے...
210,294 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

اس لیئے توڑ رھی ھے کیونکہ انہوں نے یہاں کھڑی کر دی ھیں جبکہ انکو روکا گیا تھا پولیس نے توڑ کر یہ نہیں کہا کہ یہ ھم نے نہیں توڑیں اور اس توڑ پھوڑ میں 9 مئی والے ملوث تھے کب یہ دعویٰ کیا پولیس نے ؟ اور کیا ثبوت ھے کہ یہ 9 مئی کو ھی توڑیں پولیس نے

ان پولیس والوں کےخلاف کوئئ کاروائی کوئی سزا کوئئ تفتیش

چیف جسٹس میڈیا نہی دیکھتے-

@ImRai_24 جو خود کو فتح کر سکتا ہے وہ دنیا کو بھی فتح کر سکتا ہے۔ :

@AliAkbarBu32682 یہ صرف پولیس ھی نہیں بلکہ پوری قوم کا المیہ ھے کہ اگر کسی کے بھی ھاتھ میں طاقت آ جائے تو فرعون بن جاتے ھیں اور یہی طاقت سامنے والے کے ھاتھ میں ھو تو پھر بہاولنگر پولیس بن جاتے ھیں۔۔۔

سبب حرامي ملے ھوئے ھیں کیا فوج کیا پولیس کیا عدلیہ ۔ قانون طاقتوروں کی رکھیل اور غریب آدمی کے لیے پھانسی کا پھندا ۔ سب کے خلاف تحریک ھونی چاھیے۔ ٹیکس بھی دو قرضہ حکمران لے کر کھائیں اور باقی چوروں کو بھی کھلائیں ۔ غریب کی نا عزت محفوظ نا چادر چار دیواری

@ICT_Police

یے پاکستان کی پولیس نہیں ہوگی 😔
