Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
9 مئی یوم سیاہ پر انور مقصود صاحب کا مؤقف
224,279 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

پریس کانفرنس سننے کے بعد معید پیرزادہ صاحب کی زبان میں ہمارا جواب 😅

پاکستانیوں کی ویڈیوز موصول ہو رہی ہیں پاکستانی بھی کمال کرتے ہیں 😅

جن لاپتہ افراد کی بات کررہے تھے موصوف انور مقصود صاحب بھی ان میں سے ایک رہ چکے ہیں کمال کی بات ہے نہیں

انور مقصود 🔥

یہ 9 مئی سے بڑا سانحہ اسکی تحقیقات کروانے کیلئے کیا اقوام متحدہ کا دروازہ کھٹکانا پڑے گا؟؟

نو مئی کے بعد آٹھ فروری بھی آیا ہے جس میں خیبر پختون خواہ میں تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا، صحافی کا سوال🔥

نو مئی والوں کو ضرور سزا ملنی چاہئے۔ نو مئی کے تمام واقعات کا آغاز عمران خان کی اس گرفتاری سے ہوا جسے عدالت عظمی نے اغواء قرار دے کر عمران خان کو رہا کیا۔ عمران خان کے اغواکاروں کی کھوج کرلیں تو سارے کردار سامنے آجائیں گے سزا دینا آسان ہوجائے گا۔

سیدھی سی بات ہے اس ملک کے تاریخ کا ہمیں روز اول سے پتہ ہے اگر عمران خان غدار ہے تو اس ملک میں اج تک کوئ بھی محب وطن نہ پیدا ہوا ہے نہ اس وقت ہے اور نہ ائیندہ پیدا ہوگا چاہئیے کوئ بھی ہو
