Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
9771 پر شناختی کارڈ نمبر سپیس , گاڑی کا نمبر سپیس , صوبے کا پہلا لیٹر سپیس گاڑی/موٹر سائیکل کی رجسٹریشن ڈیٹ لکھ کر بھیجیں اور پروگرام میں رجسٹر ہوں۔ پیٹرول لینے جانے سے پہلے صرف TOK لکھ کر 9771 پر بھیجیں اور ٹوکن نمبر حاصل کریں۔ موٹر سائیکل... show more
91,213 görüntüleme • 12 gün önce •via X (Twitter)
21 Yorum

اب 2000 روپے ماہانہ کی معمولی ریلیف کے لئے تینوں وفاقی وزراء قوم کا دماغ پکا رہے ہیں ریلیف کا طریقہ اتنا مشکل ہے کہ بندہ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لے 20 لٹر پٹرول نہ لے سکے۔ سیلانی دیکھتا چلاگیا😇😇😇

بنڈ میں لے لو یہ رئایت جو بندہ 5/10لیٹر ڈلوا سکتا ہے اسے تمہاری رعایت نہیں چاہئے

2011 سے پہلے رجسٹریشن والوں کا کیا قصور ہے ۔۔۔میری بائیک 2004 کی رجسٹریشن ہے۔۔۔وہ نہیں ہو رہی

Ajeeb bakwas hy pehly 100 ka load krwu phir error py error aye ga load katam faida es chez ka Dena hy tu subko 2000 dy dety

I have loaded 100 rupees. Sent a message it replied your sim isn't registered against your CNIC. Then I checked again for sim registration that verified that sim was registered against my CNIC. In nut shell mobile phone companies would earn a lot 😎

غریب عوام 2000 کے لیے پہلے 100 کا ایزی کوڈ کروائے اور بعد میں زلیل الگ ہو۔ اگر اتنی غیرت یے تو سرکاری لوگوں کے لیے بھی ایسی سروس ہو۔ جو اہل ہو اسی کو پٹرول گاڑی موبائل گھر فری ملے۔ 2 ٹکے کے آفیسر کے لیے سب مفت ہے اور غریب عوام کو 2000 کی سبسڈی بھی بھکاریوں کی طرح دی جاتی ہے

Reply nhe arha

TOK command isn't working. My car is registered.

2 msgs kr dye hn koi response tak nae aa raha

اچھا طریقہ ہے عام آدمی سے پیسہ بٹورنے کا میسج کرنے کے پیسے رکھے اور جواب آپکے سامنے ہے۔

1) رجسڑیشن کیلئے 10 روپے کا میسج اگر ریپلائی نہ آئے تو کیا کریں ؟ 2) ٹوکن کیلئے 10 روے کا میسج 3) جو لیٹر میں نہیں ڈلواتا پیسوں میں ڈالواتا ہے وہ کیا کرے ؟ 3) کم سے کم کتنے لیٹر ڈلوا سکتے ہیں ؟ 4)اگر پمپ والا نہ مانے تو کیا کریں ؟ یہ ریلیف ہے یا نیا عذاب ؟

Yeh aaj phir petrol pe increase karain ge

میسج کیا ہوا ابھی تک کوئی ریپلائی نہیں آیا

149rs per litre pe petrol mila tha tum logon ko

یہ طریقہ ہائے ذلالت یقینی طور پر بیوروکریٹ نامی بھڑووں نے تیار کیا ہوگا۔

❤️

Message should be FREE

میسج کیا مگر جواب نہیں آیا

یہ کونسا طریقہ ھے ریلیف دینے کا اوئے بے شرم ن لیگی حکمرانوں کیوں غریب کی غربت کا مزاق اُڑاتے ھو

میسیج فری کریں ورنہ بار بار 100 کا موبائل بیلنس کرانا ہوگا ۔ ایک الگ عذاب

Awam mehngai ke wjh Sy preshan hey. Ya subsidy ksi kam ke nahe hey.

