Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ABSOLUTE BOMBSHELL🚨 ڈیٹا بتاتا ہے کہ کسی نے 580 ملین ڈالر کا تیل کا لین دین بالکل 15 منٹ پہلے کیا، جب ٹرمپ نے ایران جنگ کو pause کرنے کے بارے میں ٹویٹ کی تھی۔ کسی insider نے اس لمحے سے زندگی بدل دینے والا منافع کمایا۔ کرپشن بالکل...

82,699 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

خطے کی صورتحال مزید کشیدہ۔۔ امریکی سیکرٹری دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے بحری بیڑوں کو نشانہ بنایا ہے جبکہ ایران کی فضائیہ کو ختم کر دیا ہے۔۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق آبنائے ہرمز میں کشیدگی سے خوراک کی قلت کا خدشہ ہے۔ امریکی سیکرٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ ایرانی فضاوں پر امریکا کا کنٹرول ہے۔۔ یہ سب دعوے ایسے وقت میں سامنے آ رہے ہیں جب امریکی عوام ایران پر جنگ مسلط کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کو ناپسندیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔ آج ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکی سینیٹرز کو بریفنگ دی گئی جس کے بعد ڈیموکریٹ لیڈرز کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے پاس کوئی پلان نہیں ہے، امریکی انتظامیہ اس جنگ کا کوئی جواز پیش کرنے میں ناکام رہی ہے، بریفنگ سے واضح ہوتا ہے کہ امریکا کو کوئی خطرہ نہیں تھا اگر کوئی خطرہ ہو سکتا تھا تو وہ اسرائیل کو تھا، امریکی صدر نے جو بولا ہے جھوٹ بولا ہے، یہ جنگ فوری ختم ہونی چاہیے۔ دوسری جانب ْآج پاکستان میں بھی ایک بریفنگ کا اہتمام کیا گیا جہاں مولانا فضل الرحمان نے تنقید کی کہ یہ بریفنگ پارلیمان میں دینی چاہیے تھی۔۔پی ٹی آئی نے اس بریفنگ کو عمران خان سے ملاقات سے مشروط کیا اور شرکت نہیں کی۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

20,847 Aufrufe • vor 4 Monaten

میں ٹرمپ انتظامیہ کی ان کیمیرابریفنگ سے نکلا ہوں جہاں بند دروازوں کے پیچھے بھی وہی باتیں ہو رہی ہیں جو باہر ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ اپنے شوق کی جنگ میں پڑ تو گیا ہے لیکن آگے اس کو کچھ نہیں پتہ کہ کیا کرنا ہے۔ اسکا دعوی ہے کہ حملہ اسلئے کیاکہ ایران ایٹمی طاقت حاصل کرنے جا رہا تھا ۔ یہ جھوٹ ہے! اگر ایران ایٹمی طاقت حاصل کرنے جا رہا تھا تو پچھلے سال ٹرمپ نے یہ دعوی کیوں کیا کہ اس نے ایران کا ایٹمی پروگرام Obliterate کر دیا ہے؟ ٹرمپ نے بھی یہ نہیں بتایا کہ اس نے امریکی قوم سے پرائی جنگوں میں نہ پڑنے کا وعدہ کیوں توڑا؟ ٹرمپ کہتا ہے کہ اس نے خامنائی کو قتل کر کے ایران کو آزاد کر دیا لیکن سی آئی اے کی رپورٹ ہے کہ خامنائی کے بعد ایران اور زیادہ radical ہو جائے گا۔اصل میں وجہ یہ ہے کہ نیتن یاہو 40سال سے ایران سے جنگ چاہتا تھا اور اسے چالیس سالوں میں ٹرمپ جیسا عقل سے پیدل صدر نہیں ملا تھا جو امریکہ کو پرائی جنگ میں دھکیلنے میں کامیاب ہو جائے۔ اب اسے ٹرمپ کی صورت میں مل گیا ہے۔ جسے یہ بھی نہیں معلوم کہ اس جنگ کی End Gameکیا ہو گی۔امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کی آتما رول دی

Harmeet Singh

12,367 Aufrufe • vor 4 Monaten