正在加载视频...
视频加载失败
Abu saeed the hero
9 条评论

حسینہ واجد شاید بھول گئی کہ بنگالیوں نے 71 میں کتنی جرات کا مظاہرہ کیا تھا ۔۔یہ وہی بنگالی ہیں جو سامنے والے کو پینٹیں اتارنے پر مجبور کر دیتے ہیں مگر ہار نہیں مانتے ۔۔ بنگالی اپنے خون سے حسینہ واجد کے دور کا اختتام لکھ رہے ہیں۔۔!!

ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو اُسکا خوف ختم ہوجاتا ہے اور جب انسان ہر قسم کے خوف سے آزاد ہو جائے تو پھر ایسا منظر دیکھنے کو ملتا ہے مزاحمت کے خلاف اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بنگلہ دیش کے ابو سعید کو سلام

ایک ابو سعید ہیرو اور ایک یہ بزدل

Imagine killing someone just for the sake your lowest paying job, to fulfill the greed of the elite, and also having a beard. How is he gona answer his God.

بنگالی حقیقتا ایک بہادر قوم ہے جب ضد پر اتر جائے تو مرتے دم تک نہیں ہٹتے

ایسے نکلتے ہیں اپنے حق کے لیے تو تاریخ اپ کو یاد رکھتی ہے

shabaz gill the hero

He is the real hero & inspiration for others....he stands on the right side of the history , his name will be remember forever in good words.... His sacrifice for equal rights will not go in vain....

Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un
