正在加载视频...
视频加载失败
Ahmed Shahzad
8 条评论

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前
الیکشن کا تعلق سکندروں، راجاؤں سے نہیں بلکہ آپ عوام سے ہے !اُسے لائیں جسے آپ چاہتے ہیں،8فروری کو گھر سے نکلیں ، ووٹ ضرور ڈالیں میں زندہ صرف 8 فروری کے ووٹ کے لیے ہوں : انور مقصود

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前
آپ کا ووٹ اتنا ہی قیمتی ہے جتنا ابابیل کی چونچ میں پکڑا پتھر جس نے ہاتھیوں کو بھسم کر دیا۔

Crypto Fatguy Cr.🌐2 年前
زبردست کیا بات کہی ہے ماشاءاللٰہ بڑے بزرگوں کی بات سنیں یہاں بہت ضروری ہے پلیز 👏🏻

Mahi Warraich2 年前
عوام کا پلان مکمل تیار ہے۔۔۔ گاڑی نون لیگ کی، جھنڈا استحکام کا ، ووٹ عمران خان کا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ مراد سعید

Mariam Warraich 💝✌🏻2 年前
ایک بار پھر سے تیار ہو جاؤں ہمارا کپتان ہمارا وزیراعظم عمران خان واپس آرہا ہے ۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ

آرZoo2 年前
قوم کی بیٹی کون...

عاقد2 年前
اگر آپ کے گھر میں اب بھی کوئی پٹواری بچ گیا ہے تو اسے باندھ دیں، سمجھانے کا وقت نہیں رہا۔

Mariam Warraich 💝✌🏻2 年前
حبیب اکرم نے بہت زبردست بات کی ہے
相关视频
Bondi plajının 'kahramanı' Ahmed el Ahmed hakkında neler biliniyor?
BBC News Türkçe
44,629 次观看 • 6 个月前
