正在加载视频...
视频加载失败
Amazing talent found in Swat
346,900 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

سر ای کامرس پر پختون خواں میں کام ہونا چاہے کیونکہ پختون سب کی سب کاروباری سوچ والے لوگ ہے اور جب شروع کرتے ہے تو واہ واہ

Legends are made, not born. ⚔️ Watch competitors battle it out on Surviving Mann and see who earns the title of MVP! #SurvivingMann #LegendsInTheMaking #NavySEALs #SpecOps

You come across as extremely intimidating, the kid appears nervous. Instead of grandstanding, first tone down your manners, don't ever get into personal space of any kid or touch them like a bully! Also talk to his parents before "Fahd WordPress pe laga detay hain"!

This country has potential beyond our expectations. They only need direction.

ہشام سرور یا ہصام سرور معزرت درست نام سمجھ نہیں پایا میں آپ کو بہت شاباش دینا چاھتا ھوں جو آپ نے اس بچے کو backup کیا ھے۔ میری عمر 58 سال ھے میں ملکوں ملکوں پھرا ھوں۔ پاکستانی نوجوان کسی سے کم نہیں بلکہ بہت ساروں سے آگے ھے لیکن اس کیلئے مواقعوں کی کمی ھے۔ لیڈرشپ نہایت گندی ھے۔۔۔

پاکستان میں ایسا ایسا ٹیلنٹ موجود ہے کہ آپ حیران رہ جائیں گے ویسے آپ کو میں ایک پتے کی بات بتا دوں کہ جن پٹھانوں کو جاہل کہا جاتا تھا آج ملک سے باہر پٹھان ہی ملک کا نام روشن کر رہے ہیں

Brilliant…. MA

ذرا نم ہو تو بڑی زرخیز یہ مٹی ہے ساقی

Hasham Bhai aap ustaad hain sir. People around the globe follow ya. Stay blessed sir ji

یا اللہ میرے سب نوجوانوں کو علم کی روشنی سے مالامال رکھ اور ہر فیلڈ میں انہیں کامیابی عطا کرے آ مین۔نوجوانوں یہ ملک آ پ کا ھے آ پ سب نے آ گے بڑ ھکر اسکے نظام کو ٹھیک کرنا ھے ۔کوئی غلط کام کرنے والا کتنا ھی طاقتور ھو یاد رکھیں اللہ تعالی سے بڑی کوئی طاقت نہیں ۔🇵🇰⚖️
