Loading video...
Video Failed to Load
👍🏻 Analysis
340,676 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

کـــͥـــͫـــͣـــᷜـــــــا مــــــــــــی🇵🇰2 years ago
اسے کہتے اصل چھترول

Rahi pti2 years ago
ہنسنا منع ہے

Maulana Sami Ullah JUI 2 years ago
جے یو آئ نے دوسرے ارکان کے ساتھ ملکر ناموس صحابہ بل اسمبلی اور سینٹ سے پاس کروایا اور پی ٹی آئی کے صدر نے دستخط سے انکار کردیا ۔ اور مسترد کردیا کچھ لوگ پھر بھی عقل سے عاری ہیں

Tauseef Ahmad Khan2 years ago
باجی مریم اگر تحریک انصاف میں ہوتی تو آج شادی کے چار ماہ بعد بچی کی پیدائش کا کیس بھگت رہی ہوتی. 😛

Zeeshan Ahmed2 years ago
دھاندلی سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ یہ ویڈیو ہر ایک پاکستانی تک پہنچنی چاہیئے via @ImranRiazKhan #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ImranKhanFightingForPakistan #ImranKhanIsOurLeader

𝘚𝘢𝘯𝘢 𝘚𝘩𝘢𝘩 🦋 ثناء شاہ2 years ago
بےشک

ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️2 years ago
👍👍👍

804حیاتِ مریم 💫💫2 years ago
70 سالوں میں قوم کو بس ایسے چومو بنا کر دیے ہیں اداروں نے جنکو دیکھ کر نوجوان جب عمران خان کو دیکھتا ہے زمیں و آسماں جیسا فرق محسوس ہوتا ہے

کـــͥـــͫـــͣـــᷜـــــــا مــــــــــــی🇵🇰2 years ago
اصل چھترول
