Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ARY…. You too!
75,968 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

ہم اے آر وائی کو اسلام قبول کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 😁

ہر محب وطن کا دل خون کے آنسو رویا انصافیوں نے افسوس تک کا اظہار نہیں کیا ۔ ان کے دل اتنے پتھر ہو گئے ایک شرپسند کیلئے۔ کیا اب بھی کارکنوں کو عقل نہیں آئی ۔ کیا کارکنوں کو یہ احساس نہیں ہوا کہ انکو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا دشمنوں کے ایجنڈے پر کام کیا گیا

میراثی حج کرنے گیا وہاں شیطان کو کنکریاں ماریں شیطان روتا ہوا آگیا اور کہنے لگا "اب میرے اپنے بھی مجھے ماریں گے "

@RehamKhan1

@Salman_ARY @iqrarulhassan @WaseemBadami انقلاب انقلاب لوگوں کے بچوں کو پھنسایا اور پتلی گلی بھاگ نکلے ہو ، شیطان کے چیلو

اور ان کا کیا ہوگا ۔۔۔۔

@Abbasgo33778801 یا اللہ زما دے توبہ وی ☺️

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

اپنے کئے پر شرمندگی کا اظہار بھی کرنا چاہئے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
