正在加载视频...

视频加载失败

235,016 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Adeel Asif Pk 🇵🇰 的头像
Adeel Asif Pk 🇵🇰1 年前

وہ عمرانڈو 18 ہزار پر نوکری کرتا ہے جس نے ویڈیو بنائی، بیچارے کے پاس اپنی 70 CC میں پٹرول ڈلوانے کے پیسے نہیں ہوں گے اسی لیے وہ ایک عمرانڈو ہے۔ اپ اس عمرانڈو کا راستہ غیور عوام کو دکھا کر اس کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔

jookeerrr🇵🇰 的头像
jookeerrr🇵🇰1 年前

ساتھ لعنت کا تڑکا بھی لگوا لیں 😂

Sindhi-Ajrak 的头像
Sindhi-Ajrak1 年前

These clowns are blood hell .. when I see these jokers .. I knew how fucked the do called privileged middle class .

Rashid Hashmi 的头像
Rashid Hashmi1 年前

لعنت پاکستان کو تباہ کرنے والے عمران چور اور اس کے حمایتوں پہ۔ جیسے جیسے پاکستان 🇵🇰 ترقی کرتا ہے ویسے ویسے اسرائیلی اور انڈین لابنگ کی مدد سے پاکستان کے خلاف امریکہ میں قرارداد منظور کروانے والے PTI کے پالتو پاکستان دشمن لعنتی عمرانڈوز لعن طعن شروع کردیتے ہیں۔

Moazzam Ali Qureshi 的头像
Moazzam Ali Qureshi1 年前

بدقسمتی اس ذہنی سطح کے افراد قمر جاوید باجوہ اور فیض و آصف غفور نے معتبر بنا کر یوتھیوں کو پیش کئے.. کیونکہ اس سطح کے افراد ہی آنکھیں بند کر کے باجوہ اور عمران رجیم کا پروپیگنڈہ پروموٹ کر سکتے تھے.. جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کر سکتے تھے کسی ہچکچاہٹ کے بغیر..

Shahzad Ahmed Ranjha Adv. 的头像
Shahzad Ahmed Ranjha Adv.1 年前

غفورے کا ٹاؤٹ پہنچ گیا اپنا منجن بیچنے ۔شرم تم کو مگر نہیں آتی

Atif Zia 的头像
Atif Zia1 年前

چتواڑیوں کو ان کی اوقات دیکھانے پر بیکری ورکر کی سرخ سلام۔ ایسے چتواڑیوں کو مزید ذلیل کرنے کے لیے جاکر بیکری کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔

babarrrr 的头像
babarrrr1 年前

😍😍👍😍👍😍👍✔️👍💯✔️👍💯✔️👍💯😍👍 میں نے اس بیکری سے ڈونٹ خرید لئے ہیں ۔۔۔۔ شاندار ذائقہ ہے ۔۔۔ آپ بھی چیک کریں ۔۔۔

Nazli 的头像
Nazli1 年前

یہ وہی برانچ ہے جہان لعنت بھی ملتی ہے 😝

相关视频