Loading video...
Video Failed to Load
At the gate of Adyala Jail today.
16,837 views • 1 year ago •via X (Twitter)
32 Comments

بھت دیر کردی پہنچنے میں جب سب گرفتار ہوگئے اب موصوف ویڈیو شوٹ کرنے پہنچے ہیں

This Beautiful American lady was sentenced to 45 years and served only 2 years God showed and set her free. What a testimony, listen to her, please. Retweet and join us to continue doing great work in prisons. +447376045293 WhatsApp Line

بہت مناسب وقت پر پہنچے ہیں آپ علی صاحب🙌👏 قوی گمان ہےکہ آپ یقیناًماضی میں جماعت اسلامی کاکسی نہ کسی طورحصہ رہےہوں گے۔یہ خاصیت صرف جماعتیوں میں ہوتی ہےکہ وقوعہ پرموقع کے بعدپہنچ کراپنےآپ کواینٹی اسٹیبلشمنٹ ثابت کرنےکی کوشش کرتےہیں حالانکہ اسٹیبلشمنٹ سےپہلےہی سیٹنگ ڈال چکےہوتےہیں۔

علی محمد خان تیرے جیسے بزدلوں نے ہی پی ٹی ائی جیسی دنیا کی پانچویں بڑی جماعت کو اتنا کمزور کر دیا ہے کہ اج عمران خان کی بہنیں اکیلی نظر ائی

علی بھائی اپکو بھی شاید تب تک سکون نہیں ملتا جب تک اپنے ورکرز سے گالیاں نہ کھالو؟ اللہ اپ پر اپنا رحم کرے۔۔

چلتے ہیں الٹے پاؤں کہیں اڈیالہ نہ جانا پڑے فوجی ٹاؤٹوں کی یہی خاص ادا ہے جو لیڈرشپ ہوتی نہیں خان کو رہا کرنے کی بات پہ یکجا اس لیڈرشپ کی پھانسی فقط ان کی سزا ہے

Mr. Ali, you have been compromised now. @TeamiPians #خان_کی_بہنوں_کو_رہا_کرو #9thApril2022BlackDay

Jhotay pay Allah ki lanat

ارے واہ بھائی ویڈیو بھی بنا لی اڈیالہ جیل کے باہر ایک کام کرتا اڈیالہ جیل کو چاٹ لیتا. اگر وہیں پہ گیا تھا تو علیمہ خان عرس کیسے ہو گئی

یہ ڈرامے کی شوٹنگ کب شروع اور کب ختم ہوئی 😏

یہ بھی ویڈیو بنانے کے لیے آ گیا ہے

Jab sab chalay gye tab pohnchy ho ? Laanat hai tum pe munafaiq

overacting na kia karain

tm b begerat tmary handler b begerat aesy taoto ka parte sy sfaya hona chaey

بے غیرت کی اولاد کب تھا تو ادھر اج تک یہی سنا تھا کہ پٹھان غیرت مند ہوتا ہے تمہاری شکل میں بے غیرت پٹھان بھی دیکھ لیا

بڑی کامیابی حاصل کر لی ؟

Teri to asi ko test sasta ghulam

سیالکوٹی رنگ باز کے بعد پیش خدمت ہے مردان کا رنگباز

آپ فلسطین جا رہے ہیں درود شریف پڑھ کر؟

بال بنا کر واپس جاؤ آپ کی بس کی بات نہیں سلمان اکرم راجہ کو بھیجو

Photoshop k liye aaraha hai.... sharmedaliya

آچھا پھر گاڑی سے باہر نکلو اور اندر جائو یا احتجاج میں۔شامل ہوں

اے سی کے گاڑی میں بیٹھ کر اپنے باری میں لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹ دینا کا شکریہ جہاں جہاں پہنچ جاتے اپڈیٹ دیتے رہتے ہیں 😂😂😂😂

ہٹ ڈرامہ باز ایکٹر

Ooo bhai ab kidar ho tasbi waly baby

Where were you when they arrested @Aleema_KhanPK and sisters? And what did you do when they were arrested?

تم بوٹ چاٹ ہو فوجیوں کی😏

آپ لوگوں کے بھی مزے ہیں۔ احتجاج میں آپ غائب ہوتے ہیں اور بعد میں اسمبلی میں بھڑکیں مار کر خود کو خان کا وفادار ثابت کرتے ہیں۔ آپ، زرتاج گل، اسد قیصر، شہریار آفریدی وغیرہ کا کام صرف ویڈیوز بنانا اور جذباتی تقاریر کرنا ہے گراؤنڈ پر آپ کا کوئی ایمپیکٹ نہیں ہے۔

Jokers.... All got exposed..

Neechy utroo bhai shb kuch kaam bhe krlii

Chal jhoote, metrosexual askari khanzeer

تم کسی فلم میں کام کرو وہ زیادہ موضوع ہے 😂
