Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

Audio مکمل سنیں !!!

96,559 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von rana
ranavor 1 Jahr

@kuri_302 @Hasnainshaheen1 ٹیکس کے پیسے سے اپنی تشہیر اپنے باپ کی فوٹو ٹیکس کے پیسے سے اپنی گاڑی کی سجاوٹ ٹیکس کے پیسے سے رمضان پیکج پہ اپنے باپ کی تصویر ٹیکس کے پیسے سے ایکٹرز سے ویڈیوز بنوائیں ٹیکس کے پیسے سے اخباروں میں تشہیر کرائی ٹیکس کے پیسے سے روز ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو پہ محنت مال مفت دل بے رحم

Profilbild von Zahid Hussain 🇵🇰
Zahid Hussain 🇵🇰vor 1 Jahr

@kuri_302 یہ ویڈیو ٹک ٹوک کی عوام کے لئے تھی محترمہ کے یہ سارے پروجیکٹ ٹک ٹوک پر چل رہے ہیں چولو! PTI کا پنجاب کے لئے صحت کارڈ کا تحفہ تھا وہ بھی بنچاب میں آدھا اور اسلامآباد میں پورا کھا گئے ہو بجلی اور کاروبار کا جو حال تم لوگوں نے کر دیا ہے تم لوگوں کو تو پیدائش سے پہلے مرجانا چائیےتھا

Profilbild von MURSHAD
MURSHADvor 1 Jahr

@kuri_302 لیکن باوجود ان سب کے باوجی کا علاج پاکستان میں ممکن نہ ہوسکے گا۔

Profilbild von Zara
Zaravor 1 Jahr

@kuri_302 لیکن اس کے ابے کا علاج پاکستان میں نہیں ہو سکتا😂😂😂😂

Profilbild von Naveed
Naveedvor 1 Jahr

@kuri_302 کر رہی ہے ہو رہا ہے چور چوری سے جاے ہیرا پھیری سے نا جاے۔ چوری کے مینڈیٹ ہے۔ اس لیے کوی حق نہیی عوام کا پیسہ برباد کرنے کا

Profilbild von Anees Ur Rehman
Anees Ur Rehmanvor 1 Jahr

@kuri_302 اصل بات بولی نہیں بندے نے مریم جرنیلوں کے گھوڑے(ل) پر چڑھ کر آرہی ہیں کیونکہ عوام اس بھگوڑی گیراجن کی کل اوقات اچھے سے جانتے ہیں چور کی بیٹی صدا کی چور .

Profilbild von Shafiq A Khan
Shafiq A Khanvor 1 Jahr

@kuri_302 لا رہیں ھیں لائی نہیں ھیں ۔۔۔ اور نا لائیں گی

Profilbild von فائق
فائقvor 1 Jahr

@kuri_302 وہ گیراج میں محنت کررہی ہے وہ بچیوں کو پھنسنانے کے طریقے بتا رہی ہے وہ چار ماہ والا پروجیکٹ بتا رہی ہے وہ لوٹ مار کیسے کرنی ہے اس کے نظارے دکھا رہی ہے اپنے بچوں کا بنک بیلنس کیسے بڑھانا ہے باہر پیسہ کیسے بھجوانا ہے 🤞🤞🤞سرجری کہاں کہاں کروانی ہے سب کچھ سکھا رہی ہے ٹرینڈ کررہی ہے

Profilbild von Zeshan Ali Sheikh
Zeshan Ali Sheikhvor 1 Jahr

@kuri_302 sab laa rahin hain mariam bas nai la rahi tou form 45 aur panama ki rasidainn nai la rahin 😜

Profilbild von Amir
Amirvor 1 Jahr

@kuri_302

Ähnliche Videos