正在加载视频...
视频加载失败
baba kodda 18Plus آپ کیا سمجھتی ہیں مظاہرین پر گولی چلانے کے پیچھے کون تھا کیا شہباز شریف تھا یا آرمی چیف ؟ آرمی چیف شہبازشریف اور محسن نقوی یہ تینوں ذمہ دار ہیں ! علیمہ خان کا جواب ۔۔۔۔
5 条评论

فوجی اداروں کے بائیکاٹ کیلئے سب سے مؤثر ٹارگٹ مندرجہ ذیل ہیں: 1۔ کننزیومر فوڈ پراڈکٹس (فوجی فوڈز) - یہ پراڈکٹس ہر گلی محلے کی دکان میں دستیاب ہیں اور کروڑوں لوگ لاعلمی میں انہیں خریدتے رہتے ہیں 2۔ عسکری بنک - یہ مالی طور پر فوجی اداروں کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ 3۔ پٹرول پمپس - ریونیو اور کیش فلو کے اعتبار سے یہ بھی انتہائی اہمیت کے حامل ہیں 4۔ فرٹیلائزرز (کھاد وغیرہ) - کھپت کے اعتبار سے یہ بزنس بھی فوجی اداروں کیلئے دودھ دینے والی گائے کی حیثیت رکھتا ہے 5۔ مقامی ریٹیل بزنسز - ان میں سی ایس ڈی شاپس سے لے کر بینکوئٹ ہالز تک، سب آجاتے ہیں لیکن یہ ہر شہر میں نہیں ہوتے، البتہ بڑے بڑے تمام شہروں میں پائے جاتے ہیں۔ آپ کی بائیکاٹ مہم کا ٹارگٹ اوپر بیان کی گئی پانچ کیٹیگریز ہونے چاہئیں۔ میں نے دانستہ طور پر فوجی تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کو اس لسٹ میں شامل نہیں کیا کیونکہ جب تک شہریوں کے پاس متبادل انتظامات نہ ہوں، تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کا بائیکاٹ مت کیا جائے۔ امید ہے کہ اس پوسٹ سے آپ کو اپنا ٹارگٹ پہچاننے میں مدد ملے گی!!!

@babakodda18plus او خیر ہو

@babakodda18plus گستاخ ملعونہ کی رہائی پر جب بات آتی ہے تو یوتھیے کہتے نہیں نہیں وہ باجوہ و ثاقب نثار کا فیصلہ تھا عمران شامل نہیں تھا ادھر دو یوتھیے مارے گئے تو اس میں وزیراعظم شامل ہے

@babakodda18plus احتجاج کامیاب ہو جاۓ تو انقلاب کہلاتا ہے ورنہ بغاوت۔ اب ناکام یوتھیوں کو باغی سمجھ کر وہی سلوک برتا جاۓ گا جو دنیا کے ہر ملک میں رائج ہے۔

@babakodda18plus Why not FIR against all three perpetrators Do it, take a chance to involve Supreme Courts and all provinces judges somewhere someone will help you, what about kPK they can lounge FIR against all people responsible for this target killings
