Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

Baba you know nothing ابا ابا ہوندا اے

379,289 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von 🇵🇰مولانا شجاع الملک
🇵🇰مولانا شجاع الملکvor 2 Jahren

اب یہ کرپٹ ہونا اس طرح کے بیانات دے کر عوام کے دل میں اپنے لیے ہمدردی پیدا کر رہا ہے لیکن انشاءاللہ قوم ان کی ضمانت8 فروری کو ضبط کرے گی

Profilbild von Azba Abdullah
Azba Abdullahvor 2 Jahren

اپنے بچوں کیلئے پیار سے baba you know nothing کہنے والوں کو جب یہی جواب اور پھر کڑے سوالات کا سامنا عام پاکستانی نوجوان سے کرنا پڑتا ہے تو یہ کہتے ہیں عمران نے نئی نسل کو بدتمیز بنادیا یہی لاڈ عام نوجوان کیلئے چھلکتا ہوتا تو آج نوجوان انکی عزت کرتے لیکن اب کچھ نہیں ہوسکتا۔

Profilbild von Pro¶ofoL°
Pro¶ofoL°vor 2 Jahren

بلاول ابھی اتنا کرپٹ نہیں ہوا جتنا زرداری ہے۔ بلاول ابھی صرف کڑوروں کی کرپشن کر رہا ہے جب اربوں کی کرے گا تب بڑا لیڈر بنے گا۔ ابا واقعی ابا ہی ہوتا ہے۔ ابا بڑا کرپٹ ہے۔

Profilbild von وقاص 🤡
وقاص 🤡vor 2 Jahren

ٹائم آن دیو ۔۔۔ زرداری بلاول کو بھی مروائے گا پر پارٹی اسکے ہاتھ کبھی نہیں جانے دے گا

Profilbild von Faysal Malik
Faysal Malikvor 2 Jahren

Two of the biggest liars of Pakistan authenticating each other. What a joke 😁😁😁

Profilbild von Nisar
Nisarvor 2 Jahren

Zardari ka dimag kaam krna chorrr gaya ha or shakal ibleeees Jesi ho gae ha

Profilbild von Epicurus
Epicurusvor 2 Jahren

یہ سار انٹرویو پر پلان اور پلانٹڈ ھوتے ھین ۔ جب ان کی کوکی نہ سن رھا ھو یہ اپنے بندے کو بلا کر انٹرویو دے دیتے ھین ۔ اور کچھ نہیں اگنور ماریں ۔

Profilbild von NASHA
NASHAvor 2 Jahren

He is the real politician

Profilbild von میرا پیغام پاکستان
میرا پیغام پاکستانvor 2 Jahren

بلاول تو کافی ٹرین ہو چکا ہے

Profilbild von Rai Farooq
Rai Farooqvor 2 Jahren

Hahahah

Ähnliche Videos