Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
Bahawalpur 💔
195,569 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ ______ القُرآن اِنَـــــا لِـــلّـہِ وَاِنَـــآ اِلَــیْـہِ رَاجِـــــــعُـوْنَ۔ اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمیـــــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن يارب العالمیـــــــــــــــــن

قدرت کا کمال دیکھیں جن لوگوں کو بھارتی پروپیگنڈے کے نتیجے میں کھلے عام گھومنے کی اجازت نئیں تھی جن کو دنیا دہشت گرد کہتی تھی ۔ قدرت نے دنیا کے سامنے ان کو سیلوٹ کے ساتھ آخرت کی طرف روانہ کیا ہے ۔ بھارت کی اس سے بڑی ہار کیا ہو گی ۔ بھارت اور دشمنوں کے لیے ان کے جنازے ہی کافی ہیں ۔

💔

😪😪😪😪😪

ان شہداء کا بدلہ کب لیا جائے گا

ان کا بدلہ کب لینا ؟

Today?????

Salute 🙌

ان اللہ للہ وانا الیہ راجعون

تاریخ گواہ ہے جنگیں افواج نہیں ۔ قومیں لڑتی ہیں ۔ جن افواج کی پشت پر قوم نہ ہو وہ شکست سے دوچار ہو جاتی ہیں
Benzer Videolar
The Martyrs of Bahawalpur! We will Never Forget!!!
Muhammad Saad 🇵🇸 🍁
101,520 görüntüleme • 1 yıl önce
Sensitive content
gue berasa diputusin ajggg 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
emon 🫧
149,994 görüntüleme • 22 gün önce
