正在加载视频...

视频加载失败

Blasphemy Cases: Reporting from Sessions Court Lahore

111,969 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Asim Khan Lodhi TLP 🇵🇰 的头像
Asim Khan Lodhi TLP 🇵🇰1 年前

@ImaanZHazir sun lo 👂 کوئی بلیک میلنگ نہیں ہوتی ہر کسی کو قانونی صفائی کا مکمل موقع دیا جاتا ہے لہاذا ان قوانین کے خلاف ہرزہ سرائی بند کرو۔

Pir Tawseef 的头像
Pir Tawseef1 年前

One side u are against western ideology what about blasphemy law which was introduced by British?? U are big hypocrite!

Daana دانا 🇵🇸🇵🇰 的头像
Daana دانا 🇵🇸🇵🇰1 年前

قیصر احمد راجہ صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں ان عاصمہ جہانگیر کی کوڑھ کرلیوں کے خلاف کھڑا ہونے پر ہم ہر ناانصافی کے خلاف ہیں لیکن ہم اس لیزرڈز گروپ کا اصل درد بھی جانتے ہیں قوانین ناموس رسالت کے خلاف ہر #غیرآئینی_کمیشن_نامنظور ہے @qaiseraraja

Mountain States Legal Foundation 的头像
Mountain States Legal Foundation1 年前

Imagine speaking out for your kids’ safety & being smeared as a “racist,” falsely charged, & denied justice. This is Kristen Fry’s reality after questioning her school board. She’s a mom, not a politician. Help her fight back—sign the petition & protect free speech.

usman sheikh (उस्मानशेख़) 的头像
usman sheikh (उस्मानशेख़)1 年前

Sir you are doing a great 👍 job

ضرب مشوانی 的头像
ضرب مشوانی1 年前

قیصر راجہ صاحب ، مجھے نہیں پتہ کہ آپ پاکستان میں کتنے رہے ھے، لیکن آپ جو ثابت کرنا چاہ رہے ھے وہ بلکل درست نہیں پاکستان میں حالات یہ ھے کہ کوئی وکیل توہین مذہب کے ملزم کا کیس نہیں لیتا کیوں یہاں تحریک طالبان پاکستان کے ہمدرد اور کارندے وکیل و جج دونوں کو مار دیتے ھے، آپ ایسے حالات کا موازنہ بھرپور انصاف سے کر رہے ھے، میں نے اپنے پوری زندگی میں "فیکٹ فوکس" پہلا گرو دیکھا ھے جس نے اس پرخطر موضوع پے بات کی ھے، لہذا غلط بیانی نہ کیجئے یہاں راشد رحمان انسانی حقوق کا وکیل توہین مذہب کے مجرمان کی پیروی میں 7 مئی 2014 کو قتل ھوا، یہاں شہباز بھٹی توہین مذہب کے مقدمات کی پیروی میں مارچ 2011 میں قتل ھوا، یہاں سپاہ صحابہ کے دیشت گردوں کو سزا سنانے والے جج ایک کے بعد ایک قتل ھوئے ، یہاں گورنر سلمان تاثیر قتل ھوا، آپ کس انصاف کے تقاضوں کی بات کر رہے ھے ؟؟

K.Z Muhammad Asif 的头像
K.Z Muhammad Asif1 年前

قیصر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اپنا خیال رکھیے گا۔۔۔۔ 🤲

Yahya 的头像
Yahya1 年前

May Allah Almighty accept your efforts Qaiser bhai.

Adil 的头像
Adil1 年前

کو شاید پتہ نہیں اردلی حکومت نے آئی ایم ایف سے ڈیل کی ہے کہ 295c کو غیر موثر کرنا ہے اس لیے حکومت نے عدالت کے ذریعے کمیش بنوایا ہے پارلیمنٹ انکے بس کی بات نہیں تھی

MALIK.S 的头像
MALIK.S1 年前

Liberal blasphemy protection agents are exposed!!

Adeem 的头像
Adeem1 年前

Do you support if India makes a blasphemy law and kill muslims for butchering cows or ridicule their Gods? Or hang them for blasphemy? They too reserve the right.

相关视频