🚨🚨#BREAKING: Massive protest in #Bannu, asking for peace.
@AsadAToor385 B takipçi
10 Yorum
Yorumlar X (Twitter) üzerindeki orijinal gönderiden alınmıştır

@Qabdulqayum
بنوں کے پر امن لوگوں پر سیدھی فائرنگ
12 beğeni

@saleemspeaks2
لوگ امن کی بھیک منگنے کیلے اکٹھے ہیں ریاست نے گولیاں مار کر تین لاشیں بجھا دیں ۔۔ نہتے تھے پرامن تھے ۔۔
9 beğeni

@SadiqAm72171619
بنوں کی عوام نے آپکو بتا دیا ہے کہ اس بار تم لوگوں کو پشتونوں کی زندگی کا سودا نہیں کرنے دیں گےاس بار پشتونوں کی دھرتی تمہارے مذموممقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گےیہ سفید جھنڈے اٹھائے لوگ اپکو پیغام دے رہے ہیں کہ اس بار تمہارے ڈالروں کیلئے پشتونوں کا خون نہیں بہانے دیا جائےگا
7 beğeni

@Adv_dawar
طور بھائی یہ بھی ساتھ میں لگاؤ جو آرمی نے امن مارچ پر حملے کیا #StateAttackedBannuPeaceMarch
5 beğeni

@ZaibAfridi313
Whoever did this firing and whoever is involved in it should be brought to justice and asked why they fired on innocent and peaceful people, is it beyond the constitution and law.
4 beğeni

@FkNaz1
بنوں میں پشتون نوجوان امن کا سفید جھنڈا اٹھا کر ڈالری پالیسی اور جنگ کے خلاف پرامن مظاہرے میں شرکت کی لیکن اس ملک کی فوج نے بنوں کینٹ سے کھلم کھلا فائرنگ کی جس سےدرجنوں جوان زخمی ہوئے ہیں، یہ ریاست پشتونوں سے چاہتی کیا ہے؟ 11 اکتوبر کے لئے تیاررہو #StateAttackedBannuPeaceMarch
2 beğeni

@marfani1987
Media will not show this
2 beğeni

@thinkffb
what is massive about it? At the most these are 5 to 7 thousand persons.
2 beğeni

@Ihtisham2584
بنوں امن دھرنا جاں بحق اور20زخمیوں کے نام اورپتے
1 beğeni

@AzharKamilBhutt
Provincial government kpk ko hatta deya Jae wo he banu, swat sameet poore kpk m ba amni k zeemydar hain TTP ko facilitate karne wali govt
1 beğeni
