Loading video...
Video Failed to Load
🚨🚨#BREAKING: #PTI again reached D chowk, scenes right now
233,608 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

اسد طور کیا اسلام آباد میں رہتے ہوئے آپ نے ڈی چوک کو کبھی دیکھا ہے؟ کیا وہاں ایسے درخت سڑک کے دونوں کناروں پر نظر آتے ہیں؟ خدارا کچھ تو صحافت کا پردہ رہنے دو۔ آپ تو صابر شاکر والے لیول پر آگئے ہو

پہن یکا یہ وڈیو کتنی دفعہ لگانی ہے اور تم خود کدھر ہو

یہ اسٹریٹ 46 ہے جہاں سے ڈی چوک کا پیدل راستہ 51 منٹ اور گاڑی پر 11 منٹ ہے

اینے ورے یوتھئیے

چھے بندے لیکر 😆

موبائیل پکڑ کر میری ویڈیو بناو، ایسے لوگ انقلاب نہیں لا سکتے، انقلاب پختونخوا کے لوگ اپنی جانوں پر کھیل کر لائینگے انشاءاللہ

Asad, this isn't even Jinnah Avenue.

اس سے زیادہ لوگ تو آپ کی کمریڈ کی شادی میں شریک تھے

اسد طور کی اماں کا جنازہ پڑھنے کروڑوں لوگ جوک در جوک ڈی چوک پہنچ گئے

اسد طور بھائی ایک سوال ہے اپ سے۔۔۔ کے پی کے سے اسلام اباد کے لیے 20 ہزار کے قریب لوگ نکلے تھے۔۔ لیکن جب وہ لوگ اسلام اباد پہنچے تو بہت کم لوگ نظر ائے۔۔۔ اخر اس کے پیچھے کیا کہانی ہے؟؟ راتوں رات اتنے لوگ کہاں غائب ہو گئے؟؟ کیا ان لوگوں کو کسی نے واپس بھیج دیا یا وہ خود واپس چلے گئے؟
