Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

Breaking... مسلم لیگ نواز کے دوست غور سے سنیں آپ کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے ۔ میں تحریک پورے پاکستان میں چلاؤں گا ۔ بلاول بھٹو زرداری کا ن لیگ حکومت کے خلاف اعلان جنگ ۔ P.S اگر بلاول بھٹو تحریک انصاف والوں کو ساتھ ملانے میں...

83,925 views • 2 months ago •via X (Twitter)

35 Comments

Kippsam Malik's profile picture
Kippsam Malik2 months ago

یعنی بلوچستان میں تحریک چلائے گا جہاں اس کی نااہل حکومت ہے جہاں روزانہ لاشیں گرتی ہیں ؟ یعنی سندھ میں تحریک چلائے گا جہاں اس کی حکومت اور کراچی کھنڈر ہے ؟ گلگت میں ابھی حکومت بنائی وہاں چلائے گا ؟ پنجاب میں تو یہ ابھی ابھی تازہ تازہ ذلیل ہوئے ہیں 😭😭

K A M I's profile picture
K A M I2 months ago

مجھے تو لگتا ہے بلاول کشمیر الیکشن ہارنے کے بعد دماغی توازن کھو بیٹھا ہے،،!!

Kamal Ahmad's profile picture
Kamal Ahmad2 months ago

کیا کرے گا ؟ وفاقی حکومت لے گا تے لے لوے ن لیگ پنجاب گورنمنٹ چاہتی ہے اب کشمیر بھی مل جائے گا چاچو کیس ختم کروانا چاہتا تھا وہ ہو گیا زرداری اتنا پاگل نہیں وہ موجودہ گند اپنے اوپر ڈالے اور پی ٹی آئی والے اتنے پاگل نہیں ہیں وہ اپنا گند پھر اپنے اوپر ڈالیں

Cmsi's profile picture
Cmsi2 months ago

اسکے ابا جی اور کثیر تعداد میں آئینی عہدوں پر براجمان پپلیے اسے تحریک چلانے دیں گے۔۔؟ ہاں دو چار دن باں باں ضرور کر سکتا ہے۔۔۔ دوسرا آپ چاچو کو ہلکا نہیں لے رہیں۔۔؟

iFii's profile picture
iFii2 months ago

Mian sab ne fori 7up main loon daal kar piya hai

sharjeel sarwar's profile picture
sharjeel sarwar2 months ago

شکریہ پیں پیں پیں ،ملک کی خاطر ن لیگ نے اپنی سیاست کو داو پر لگا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ، البتہ اس کرم نوازی سے ن لیگ کو عوامی بیانیہ بنانے میں مدد ملے گی۔

تمیزدار®'s profile picture
تمیزدار®2 months ago

بلاول نے سو چھتر اور سو پیاز کھا کر سکون کرے گا

Raheel Latif's profile picture
Raheel Latif2 months ago

اس شہزادے کو یہ نہیں پتا اسکی اپنی سندھ حکومت کو خطرہ لاحق ہے اس نے پنگا لیا تھا اسٹیبلشمنٹ سے اور دھمکیاں دے رہا ہے وفاقی حکومت کو۔۔۔ اس کم عقل اور کم ظرف کو اتنا نہیں پتا کہ وفاق کا ساتھ چھوڑنے سے سسٹم ڈیریل ہو سکتا ہے تو تحریک والی شرلی چھوڑنے کا کیا فائدہ؟

suhail nasir's profile picture
suhail nasir2 months ago

بلاول خود الٹا ہو جائے تو میں کہ نہی سکتا ۔ الٹی گنتی گننے سے چاچو کا کچھ نہی بگڑنے والا ۔ وہ شبانہ روز ایڑیاں رگڑتے ہیں وہ بھی وطن کی مٹی کو بتا کے ۔ بلاول بھی نرگس کی طرح ہزاروں سال روتے ہی نظر آ رہے

Jamil Qureshi's profile picture
Jamil Qureshi2 months ago

پیپلیے اور یوتھیے جمع ھو جائیں تو ملک کیلئے بہت اچھا ھوگا. سارا گند ایک جگہ، صفائی میں آسانی ھوگی.

Aحمزہ's profile picture
Aحمزہ2 months ago

کشمیر میں تحریک چلا کر دیکھ تو لی ۔ الیکشن سے پہلے کشمیر میں انتشار پیدا کر کے بھی دیکھ لیا ۔ اب اس 🐒 کو سندھ بھی ہاتھ سے جاتا دیکھ کر پاگل پن کا دورہ پڑ گیا ہے ۔

Madiha Sheikh🔥's profile picture
Madiha Sheikh🔥2 months ago

کچھ نہیں ہونا بس اس کا دماغ سٹک گیا ہے اگر کچھ کرنا ہی ہے تو پہلے فارم 47 والی اپنی سیٹوں سے بھی استعفی دے دیں پھر کرتے ٹک ٹاک ٹک ٹاک ٹک ٹاک 😂

pharmacist's profile picture
pharmacist2 months ago

جمہوریت بدترین انتقام ہے کراچی کے وسائل روزگار گڑھی خدا بخش کا خنزیر کیوں کھاجاتا ہے؟؟؟

M Anjum Rafi's profile picture
M Anjum Rafi2 months ago

اگر بلاوL ایسا کرتے ہیں تو یہ شہباز شریف اور مسلم لیگ پر بڑا احسان ہوگا

Uzma Azrar 🇵🇰's profile picture
Uzma Azrar 🇵🇰2 months ago

Ceasefire has been agreed upon secretly!!!

Muhammad Shakir Awan's profile picture
Muhammad Shakir Awan2 months ago

پھر کیا ھوجاۓ گا پہلے ایک لاڈلے کو وزیر اعظم بننے کاشوق تھا اس نےملک تباہ کیا اب دوسرے لاڈلے کو شوق ھوا ھے اس کو بھی بنا دییں پاکستان تو شائد ان لاڈلوں کی ماؤں کے جہیز میں آیا تھا کچھ عرصہ یہ برباد کرے گا پھر ن لیگ آۓ گی تین چار سال بعد کوئ نیا لاڈلہ مارکیٹ میں آجاۓ گا

Rana Adeel's profile picture
Rana Adeel2 months ago

ماموں کے بھانجے کی اتنی اوقات نہیں ، یہ دو نمبر بھٹو ذلیل ہی ہوگا ، چاچو کی شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا یہ چلبل پانڈے ، جس دن چاچو کی پھرکی گھوم گئی یہ موتر کی جھاگ کیطرح بیٹھ جائے گا۔

imran khan's profile picture
imran khan2 months ago

نیشا پومی نے جنگ کا طبل بجا دیا یدھ ہو !

haroon saeed's profile picture
haroon saeed2 months ago

تحریک انصاف کے موجودہ ووٹرز سپوٹرز اور ورکرز زیادہ تر سابقہ جیالے اوران کی اولاد کی ھے۔جو تھوڑے بہت رہ گئے ہیں وہ BISP کے چکر میں پیپلزپارٹی کے ساتھ جڑے ھوئے ہیں۔حکومت سے علیحدگی پر سب سے بڑی موت BISP سے ہاتھ دھونا ھو گا اور PTI کی کوئی بھی تحریک اسٹیبلشمنٹ کے بغیر صفر ھو گی

Arshad NiaZzi's profile picture
Arshad NiaZzi2 months ago

بلاول اور پیپلز پارٹی پرانی تنخواہ پہ کام کرتی رہے گی ۔ عوام انکو اب سیریس نہیں لیتی ہے جئے بوٹو

Sohraab's profile picture
Sohraab2 months ago

باقی یہ بالکل سچ ھے کے ن لیگ نے حالیہ الیکشن میں دھاندلی کی ھے یہ بھی سچ ھے کے مریم نواز کے 50 فیصد اچھے کاموں کو 90 فیصد کر کے دکھایا جاتا ھے ٹک ٹاک ضرور کہا ھے بلاول نے لیکن بلاول ٹک ٹاکر نہیں ھے اور جو ٹک ٹاکر ھے وہ پورے پاکستان کو پتہ ھے

wasifhussain's profile picture
wasifhussain2 months ago

سندھ میں ان کی جماعت کی حکومت اٹھارہ سالوں سے قابض ہے وہ کسی کو نظر نہیں اتا۔ جی بی ، بلوچستان، کشمیر ، کراچی سب تباہ کر دئیے ۔ ان کو چائیے سب سے پہلے اپنے ابا جی کو کہے اس حکومت کی سپورٹ ختم کرے باقی باتیں بعد میں ہو گی۔۔

عبدالہادی's profile picture
عبدالہادی2 months ago

یہ چ تحریک چلانے کا اعلان کیوں کررہا ہے سیدھا اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کروائے اور حکومت ختم لیکن ایسا کرے گا نہی یہ کیونکہ سیاسی چورن جو بیچنا ہے

Khalid Hussain Malik's profile picture
Khalid Hussain Malik2 months ago

محترم بلاول صاحب آپ کا پیغام ایک مسلم لیگی ہوتے ہوے قبول ھے۔ پہلے دھاندلی کا ثبوت دیں پھر ضرور تحریک چلائیں۔جب تحریک چلانے لگیں تو اسملی میں حکومت کی حمایت چھوڑ دیں اور والد محترم سے مستعفی ہونے کا کہیں۔ یہ ممکن نہیں کہ صرف مرکزی حکومت کی حمایت کے لیے آپ کو بغیر الیکشن جیتے کشمیر کی حکومت دے دی جاے۔ گلگت والا لاڈلا سودا اب نہیں ملے گا۔ جب عوام نے آپ کو ووٹ نہیں دیا تو کوئی کیا کر سکتا ھے۔ مجھے مکمل یقین ھے کہ آپ کو انہیں آئینی عہدوں کے ساتھ کام جاری رکھنا ہو گا۔

ضمیر کا قیدی's profile picture
ضمیر کا قیدی2 months ago

ن لیگ کی گردن میں سریا آ جاتا ہے انہوں نے ہمیشہ دھندلی سے جیتا۔ یہ بھول جاتے ہیں جب انہیں جوتے پڑ رہے تھے۔ تب بلاول ہی ان کے ساتھ کھڑا تھا۔ یہ سرٹیفائیڈ چور ہیں۔

Tahir|🇵🇰|طاہر's profile picture
Tahir|🇵🇰|طاہر2 months ago

دھوبی کا ۔۔۔ نا گھر کا نا گھاٹ کا۔۔۔۔ دیسی ۔۔۔ ولائتی چیکاں۔۔۔ خود گڑھے کےکنارے بیٹھے ہوۓ ہیں اور ن لیگ کو تڑیاں ایسے لگا رہے جیسے سارے برج انہی نہ الٹاۓ ہیں۔ زرداری اینڈ کمپنی ہوش وحواس کھو کر مکمل پاگل ہو چکی ہے۔انہیں دوبئ عجمان کا دھکا لگنے والا ہے۔۔۔

𝕊𝕙𝕒𝕜𝕖𝕖𝕝 𝕊𝕙𝕒𝕙's profile picture
𝕊𝕙𝕒𝕜𝕖𝕖𝕝 𝕊𝕙𝕒𝕙2 months ago

آئینی عہدوں سے استعفیٰ دیں گے؟ 🤔

Irfan's profile picture
Irfan2 months ago

🤣😝🤣 جیسے کسی کو معلوم نہیں کہ اس کرپٹ طوطے کی جان سندھ حکومت میں ہے جہاں سترہ سال سے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے. اتنا غبی ہے یہ بھولڑو کہ جیسے جانتا نہیں کہ وفاق گیا تو سندھ بھی جائے گا سارے ہائبرڈ نظام اور نظام دین سمیت.

Siddique's profile picture
Siddique2 months ago

پی ٹی آئی کا وجود جتنا رہ گیا ہے وہ اڈیالہ گیٹ سے بخوبی اندازہ ہو چکا ہے۔ حقیقت یہ ہے اب پی پی بھی انہی حرکتوں پہ اتر آئی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ ان کے دن گنے جا چکے ہیں جو یہ ایسی بہکی بہکی باتیں کرنے لگے ہیں۔

Tariq Izhar Khan's profile picture
Tariq Izhar Khan2 months ago

@ahsan_adv Tell him to withdraw his party’s support for the government, he doesn’t have the balls to do it nor in reality😂😂😂

Waseem Chaudhry's profile picture
Waseem Chaudhry2 months ago

بے نظیر کے بیٹے نے مایوس ہی کیا ھے یہ لیڈر نہیں بن سکا ، افسوس زرداری کے بعد پیپلز پارٹی سندھ سے بھی فارغ ہو جاۓ گی

Nõõr 🇵🇰's profile picture
Nõõr 🇵🇰2 months ago

مطلب کہ ۔۔۔ھم ڈر جائیں 😃😀

Zahid mughal 🇨🇵's profile picture
Zahid mughal 🇨🇵2 months ago

Ap bhi na kabhi kabhi acha mazaq kar leti hain 😂😂😂

Tariq Mahmood's profile picture
Tariq Mahmood2 months ago

کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ

CivilianInPk2's profile picture
CivilianInPk22 months ago

۷۰ سال سے یہی کُت خانہ لگا ہوا ہے۔ ہر ۳۔۵ تین سال کی حکومت کے بعد یہی کچھ ہونے کگ جاتا ہے۔ میری مقتدرہ سے درخواست ہے نظام کو صدارتی یا کنگ سسٹم پر لے جائیں۔ ان سبکو جوتے مار کر نکال باہر کریں۔

Related Videos

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام ایران میں جنگ کے پوری دنیا پر معاشی اثرات مرتب ہورہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایران میں جنگ کے نتیجے میں معاشی اثرات کا بوجھ مہنگائی کی صورت میں پاکستان کے عوام اٹھا رہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جب ایران جنگ شروع ہوئی، وفاقی حکومت نے اپنی جانب سے 50 فیصد سبسڈی دی تھی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت نے صوبوں سے بھی مدد مانگی کہ وہ مزید سبسڈیز اپنے عوام کو دیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت کی درخواست پر صوبائی حکومتوں نے ٹرانسپورٹرز کو سبسڈی دی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صوبہ سندھ نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے 25 ایکڑز تک زمین کے مالک چھوٹے کسانوں کو مالی مدد پہنچائی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ میں موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے پیپلز فیول سبسڈی کا اعلان کیا گیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کو مفت ہوم سولر کٹس فراہم کی جارہی ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ موجودہ معاشی مشکلات میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی قیادت کوشش کر رہی ہے کہ نہ صرف جنگ بندی جاری رہے بلکہ جنگ کا مکمل خاتمہ ہو تاکہ ہم معاشی بحران سے باہر آئیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری Bilawal Bhutto Zardari

PPP

11,471 views • 5 months ago