Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
CCD کے قتل عام کو گلوریفائی کرنا میرا غلط اقدام تھا۔ مرزا صاحب مان گئے۔
88,592 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)
31 Kommentare

یہ 👇🏻 ہیں مریم گیراجن کی بنائی ہوئی سی سی ڈی کے کارنامے۔ CCD نے پچھلے 6 مہینے میں 500 مقابلوں میں 675 افراد مارے۔ ماورائے عدالت قتل آرٹیکل 4 اور 10A کی خلاف ورزی ہے.

سب مانیں گے ۔مریم کے ساتھ ساتھ قتل کروانے والے بھی کہیں گے کہ ہمیں عاصم منیر نے کہا تھا۔

Mirza te shai Hy koi nhy

Ap Ali Bhai ko samjy. Wo har topic pe 2 qisam k bayan dety or time pe any par use karte. For example jb sawal hua glorify kyu kya to boly vid mien in k khilaf b bat ki. Agar pucha jata k ccd achy kam kar re ap kyu ni Bol re to bolty vid Dekho meny kya .

انجینئر محمد علی مرزا تو اپنی غلطی مان گئے، انہوں نے اسے سدھار بھی لیا، اور ان کا ریکارڈ بھی یہی ہے کہ جب بھی غلطی کرتے ہیں اور کوئی اصلاح کرتا ہے تو مان جاتے ہیں۔ تو عمران ریاض خان صاحب، آپ کب اپنی غلطیاں مانیں گے؟ جو جھوٹ آپ نے پاکستانی عوام کو اور پاکستانی افواج کے بارے میں بولے، مثال کے طور پر جون 2025 میں آپ نے کہا کہ پاکستان کے آرمی چیف، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکہ کو اپنے ہوائی اڈے بیچ ڈالے ہیں تاکہ وہ ایران پر حملہ کر سکیں، جو بعد میں بالکل غلط ثابت ہوا۔ اسی طرح آپ نے کتنی اور افواہیں اور جھوٹ بولے ہیں پاکستانی افواج اور پاکستان کی حکومت کے متعلق، آپ ان سے کب رجوع کریں گے اور کب اس کی معافی مانگیں گے؟

یہ پھنس گیا ہے بہت دیر بیچارہ بھاگنے کا بہانہ تلاش کرتا رہا پھر نہیں ملا دنیا کے ہر قانون اور اسلام میں فیصلہ قاضی اور جج کرتا ہے جس کو فوج کرنے نہیں دیتی اور غلام بنایا ہوا عدالتوں اور ججوں کو ہر جگہ مسلہ فوج کی قیادت ہے

Sharing rating figures with topics .. heard musht zunnee hit list p hai .

مرزا صاحب نے سوچا ھوگا کہ @iemziishan نامی شخص اتنا مشہور نہیں میں آسانی کے ساتھ اسکو گھیر لوں گا مگر ذیشان صاحب تو نیام سے نکلی تلوار سے کم نہیں نکلے

80 percent PTI leadership is working with military janta & want to keep imran khan in jail for longer time yesterday rally to Adiala is major proof of Mir jafirs into PTI.

Zeshan bravo 👏

جی ابھی بھی اپ کو عقل نہیں ارہی جو مرزا صاحب مانے ہیں وہ یہ پہلے سے مانے ہوئے تھے یہ تو صرف ذیشان سو کالڈ جرنلسٹ کی فضول کی بحث کو ختم کرنے کی وجہ سے مانے ہیں ورنہ سب کو معلوم ہے حقیقت کیا ہے

Wajibul chitrool munafiq kutta

The CM Punjab Initiative turns dreams into degrees and hope into opportunity.

@javdanhussain پھر بھی لعنت مرزے ٹاؤٹ تے

According to ali Bhai any one trolling martyrs and state using khan name is khans fault khan should be punished for that but any one trolling and humiliating other sects elders and theirs peers using mirza name isn’t mirza fault.

You are wrong no

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں 😂😂

آپ لوگوں کو بھی سلام ہے بھئ ویسے ، آپ لوگ ان جیسوں کو کیوں پروموٹ کر رہے ہو ؟

He was used by boys 🤣

اور ایسے ہی جس دن یہ کسی عالمِ دیں کے ساتھ بیٹھ گیا وُہ اسکا آخری دن ہوگا

استاد محترم کو فل فرائ کر دیا زیشان بھائ نے😅

زیشان بھائی کا لیول ہی الگ ہے 😁🫣

@grok who is ccd

Mirza sb aik jumla bolta hota tha *Hussain tou phir aik he thaaa na, us jaisa koi dosra tou koi nhe ho skta* Yh jumla aj is pey reverse hogya hai Keh Khan tou phir aik he hai na, hr kisi main itna zarf kahan k establishment ko larh jaey

sahaba ko gaaliyan aur lanat padwana bi glorify kia aur khud bi deen. ye bi maane. rafziyat ka ganda nutfa aur qadianio ka front man. big brother ki sweet dish.

Truth lover kay choday comments main nazar nai a rhay. Jo planet earth k rehaishi hain

Imran riaz sahb aap kee khidmat mai poora jwab hazir hai. 1 hour and 55 minute py jaa k poori baat sunain apna manjan naa bychain jo PTI kee favour mai jy aap shafi bnain kisi jmaat k nmaindy ni. Ye raha jwab.

Galti maan'nay wala azeem shaks hota hai. Lekin t chutiyon ko ye baat samjh ni ayegi Imran gandu shb

کسی بھی طرح کوئی بھی وجہ ہو اگر اللہ کے بیان کی ہوئی سزا سے ذیادہ ہو وہ ظلم کے زمرے میں آئے گی حدود سے تجاوز گناہ ہے ۔

پولیس مقابلے شوقیہ قانون میں لچک کی وجہ سے کرنا انسانی قتلُ ھی ھے اور اس کی کوی صفای قابل قبول نھیں۔

اِس سوشل میڈیا نے بڑے بڑے فِتنے دفن کیے ہیں۔ انجینئیر تے شے ای کوئی نئیں 👨🏻💻
Ähnliche Videos
Sensitive content
CCD والے لوگوں کو قتل کر کے ان کے اعضاء نکال کر بیچ رہے ہیں ابھی انہوں نے پانچ لوگوں کو قتل کیا جن کی عمریں پچیس سے سترہ سال تھیں سب کی چیر پھاڑ کر کے انسانی اعضاء نکالے گئے تھے آفتاب باجوہ
Waqar khan
72,915 Aufrufe • vor 2 Monaten
