Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
Chairman Imran Khan’s message for his nation. #عمران_نہیں_جھکے_گا
390,243 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

برسٹرسلمان صفدر کا یہ کلپ بہت اہم ہے۔ عمران خان کے پاس سائفر 33 دن رہا اور شہباز شریف کے پاس 170 دن رہا۔ یہ بہت اہم پوائنٹ ہے جس کی وجہ سے عمران خان صاحب کی ضمانت ہوگئی

@RobinsonAzizPTI عمران احمد خان نیازی کا ایک ہی مطالبہ یے، 90 دنوں میں صاف و شفاف انتخابات کرواو۔

یہ اردو میں بھی ریکارڈ کروائی۔

seems like AI created voice warna khan sahab ne emotional touch zrur dena tha beech me.

جھوٹوں پر اللہ کی لعنت۔۔ آرٹیفیشل انٹیلجنس کی مدد سے تیار کیا بیان یہ عمران خان کی جعلی آواز ہے۔۔کھوتی کے بچوں ہر کوئی یوتھیا نہیی ہوتا۔۔۔یوتھیا اس اڈیو کو اوریجنل سمجھے گا مگر اصلی اڈیوز لیک کو فیک کہتے ہے۔۔😁😃

اب تو مجھے پی ٹی آئی آفیشلز پر بھی یقین نہیں رہا

Ap wazir e azam hotay to hamara mulk is hall ma na hota chor daku sab ek ho gaye or apko andar kr dia .

Is this IK’s message from adyala jail? They allowed to record?

یہ آواز خان صاحب کی نہیں ہے کس کے کہنے پر یہ کام ہو رہا؟ اور کیوں ہو رہا ؟؟

میں قربان اپنے مرشد پہ سبحان اللہ اللہ پاک خیر فرمائے ❤️🌹❤️🌹
