Loading video...
Video Failed to Load
Do Talwar at 9-40am Wednesday 20 Aug
28,945 views • 1 year ago •via X (Twitter)
34 Comments

کیسے کرلیتے ہو آپ لوگ یہ سب؟ منظور کالونی دکھاؤ اورنگی کے مین روڈ دکھاؤ راشد منہاس روڈ کا ناگن ٹو سہراب گوٹھ کا پورشن دکھاؤ موجودہ حالت میں نیوکراچی کا واحد مین روڈ دکھادو شروع سے آخر تک کا

یہاں کب پہلے پانی ہوتا ہے۔ باقی شہر جو ڈوبا ہے وہ کیا کراچی کا حصہ نہیں ہے؟

Ye dono talwar mor ke andar lelo

آپ جو مرضی کر لیں کراچی کی بارش پی پی پی کی نا اہلی کی وجہ سے ہوئی اور باقی ملک میں قدرتی آفت ٹر ٹرانا تو بنتا ہے میڈیا کا بھی اور سوشل میڈیا پر بھی

اُو ۔۔۔۔ ڈیفنس اور کلفٹن کے منسٹر ۔۔۔۔۔ باقی کراچی کا پانی انکل بُھٹو نکالیں گے ؟؟؟ 😡 اور یہ ڈیفنس۔ کلفٹن۔ ۲ تلوار یہاں کا پانی کنٹونمنٹ نکال رہی ہے ۔۔۔ آپ کا کام بریج کے اِس پار ہے۔ یہاں اجاؤ شاباش ۔۔۔

ویلڈن ویلڈن ویلڈن قبلہ سائیں مٹھا سائیں ویلڈن پانی کیسے غایب ھو گیا اب یہ سوال ھو گا آپ لوگوں سے کیونکہ نہ یہ خود کام کرتے ہیں نہ دوسروں کو کرنے دیتے ہیں اسی جوش و جزبے سے کام کر کے مخالفین کو کڑاکیدار جواب دینا چاہیئے جیو خدمت انسانی کرکے

شکر ہے چاند پر جا کر نہیں بنوائ وڈیو

برسات نے شہر کو ڈبویا، ہر گلی تھی بے حال، وزیر صاحب خشک سڑکوں پہ نکلے، بولے: سب ہے کمال!

Karachi where Bhutto is a ghost.

Okay chal ab iss chulu bhar paani main doob kay mar jaa

یہاں تو چاند کی چودہ تاریخ کو پانی ہوتا ہے۔

You only want Clifton to shine. The rest of Karachi is a mess.

@BakhtawarBZ 👍👏👏👏

Visit Bahadurbad under pass.

چوتیے کل کہاں تھے؟؟؟

سارا کنٹونمنٹ ایریا ہے

دو تلوار یا تین تلواروں کے سائے میں عوام کو بیوقوف بنانا چھوڑ دو بےغیرت ۔۔۔ ذرا جوہر کا چکر لگا کر آؤ

یہ وزیربلدیات اسکابھائی منشیات فروشی کیساتھ چنیسرٹاؤن کاچیئرمین بھی مسلط کردیاگیاسیعدہویافرحان غنی،جیالا یا پارٹی کامیڈیاسیل،کسی جاہل کو یہ نہیں معلوم کہ کلفٹن ڈیفنس ناہی کےایم سی کےانڈر میں ہیں ناہی چھکےمئیر کے لیکن روزچوتیاپا لازمی ہے کنٹونمٹ کارہائشی ہونےپرمئیربھی غیرقانونی یے

2 talwar se hi tax lo bus phir

Sir... you are doing a remarkable job MashAllah... please look into the matter regarding the drainage system under malir halt and Jinnah Avenue. The system is collapsed and people are suffering alot in Tariq Bin Ziad Society and Khosa Goth.JazakAllah

You are the only face because of whom your party is somehow presentable in Karachi

ویڈیو دس سیکنڈ آگے کی بناتے تو جو آگے انڈرپاس تھا اس کی صورتحال کا بھی آئیڈیا ہو جاتا

Yar Clifton DHA ke ilawa karachi ha he nahi kya , surjani north mosmiyat, bhens coloni , ? Machar colony ? Nazimabad ? Etc

Kuttay Kay bachy Johar, Shahra e Faisal, Gulshan jakar dekh.

Mehrbani 🙏🙏🙏🙏

Bhai baarish mein nikla kero

بہت کوئی بیشرم نسل کا ھے تو

Gulshan main 50 40 ghanto say light nae hai

9:40 am hota hai bhaee

شرم تم کو مگر نہیں آتی

#شاباش_مئیر_کراچی @BBhuttoZardari @murtazawahab1

ابے سالے تُو صفورا گوٹھ جا اور وہاں کی ویڈیو بنا کر بھیج

Atai na kal district central khusboo laga kai

Sir DHA se bhr nkl kr north ki trf 1 nazre saani frmaye


