Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Dr. Arif Alvi طاقتیں تمہاری ہیں... اور خدا ہمارا ہے
22,030 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 5

Dr. Arif Alvi2 лет назад
ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق اور وقار کو بلاخوف پامال کیا جائے۔ کاغذات چھیننا، مظاہرین کے خلاف بےرحمانہ کارروائی اور اب دو حکومتوں کے سابق وزیر خارجہ کے ساتھ غیر مہذبانہ سلوک پر حکام کو ضرور توجہ کرنی چاہیے۔ رجعت پسند دلائل کہ "ایسے واقعات پہلے بھی رونما ہوتے رہے ہیں" مناسب نہیں کیونکہ پاکستان کو بدلنا ہوگا اور اگر ہم بحیثیت قوم اس پر متفق ہیں تو آج سے بہتر کوئی دن نہیں۔

Syed tahir Ali2 лет назад
@ArifAlvi واہ جی واہ کیا بات ہے

imrankhattak2 лет назад
@ArifAlvi Wahhhh

Muhammad Ashfaq2 лет назад
@ArifAlvi Wah Kia bat hai👌

Umi2 лет назад
@ArifAlvi
