Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Dr Dr Sania Nishtar briefly explained the difference between how PTI govt brought relief to poor people, and how PDM is instead humiliating them:
560,995 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
31 Kommentare

@SaniaNishtar ماشاءاللہ آپ نے کوشش کی عوام کو سہولت پہنچانے کیلئے اتنا بھی بھی ہے، آپ نے عمران خان کے دورحکومت میں بہت اچھے سے اپنا فرض نبھایا، اللہ اپ کو سلامت رکھے۔امین #آرٹیکل6_لگاو_ملک_بچاو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #قاضی_چوروں_کا_ساتھی

@SaniaNishtar That’s why Pakistan lagged behind its neighbors esp. India @OfficialDGISPR @MediaCellPPP @pmln_org they never rolled back any project which is for the benefit of their people & single rupee is spent on it. Only we may pray for our real powers or managers managing it

@SaniaNishtar ہم میڈم ثانیہ نشتر صاحبہ کو عوام کی بھلائی کیلئے آواز اٹھانے پر ان کوششوں کو سراہتے ہیں اور دعا کرتے ہیں ایسے انسان پاکستان کو بچا سکتے ہیں ایسے انسان نہیں جو قبضہ کر کے بیٹھ گئے ہیں

@SaniaNishtar مرد قلندر سینیٹر فیصل جاوید اور میڈم ثانیہ نشتر کو عوام کے فلاحی پروگراموں اور غریب پرور پروگرامز کے لیے سینیٹ میں زبردست آ واز حق بلند کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں مبین جنرل سٹور سوتر مل اسٹاپ باٹا پور لاہور

@SaniaNishtar جب ملک کی پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت ملزم و مجرم کی ہو وہ اچھائی کا قانون نہیں اپنی حفاظت کا قانون اور قرارداد منظور کروائیں گے

@PTIOMardan @SaniaNishtar Sania Nishtar is having a beautiful heart. As in cricket Imran Khan has introduced amazing people in Politics too. After Regime Change Operation we lost the opportunity to see these talented people taking govt’s services to the new hights.

@SaniaNishtar سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس راش رعایت پروگرام بحالی کے لیے پیش کی گئی قرارداد میں کہا کہ راشن رعایت پروگرام مکمل طور پر ڈیجیٹیلائز تھا، موجودہ مشکل حالات میں غریبوں کو اس پروگرام سے مستفید کیا جائے۔ حکومتی سینیٹرز کی مخالفت پر سینیٹ آف پاکستان نے قرارداد مسترد کردی۔

@SaniaNishtar احساس راشن کا نام ہی کافی ہے ثانیہ نشتر نے اچھا پروجیکٹ شروع کیا

@SaniaNishtar اللہ لعنت کرے حکمرانوں پر اور ان کیس سننے والوں پر ایسے عہدے سنبھال کر عوام کا مزاق بنا رہے ہیں سپیکر قومی اسمبلی کیسا منصف اس نے نہیں مرنا اس مہنگائی کے دور میں عوام دوست پروگرام تھا احساس راشن رعایت کو بحال کرنا اللہ پاک عمردراز کرے اس ماہان انسان ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی

@SaniaNishtar Allah pak ap salamat rakhy

@SaniaNishtar ڈاکٹر@SaniaNishtarصاحبہ آپ کی سوچ میں اورکام میں اورپی ڈی ایم کےجاہل ٹولے کی سوچ اورکام میں توزمین وآسمان کافرق ہے،ان جاہلوں نےسب کچھ تباہ کردیاہےآٹاجوتقسیم ہورہاہےوہ تقسیم کم اورلوٹازیادہ جارہاہےاوردوہزارکاساٹھ کلوانتظامیہ بیج رہی ہے،اللہ جلدآپ کواقتدارمیں واپس لائے،

@SaniaNishtar ڈاکٹر صاحبہ آپ کے جرات کو سلام پیش کرتا ہوں آپ نے غریب دیہاڑی دار مزدور کے لیے آواز اٹھائی احساس راشن کی

@SaniaNishtar ہم میڈم ثانیہ نشتر صاحبہ کو عوام کی بھلائی کیلئے آواز اٹھانے پر ان کوششوں کو سراہتے ہیں اور دعا کرتے ہیں ایسے انسان پاکستان کو بچا سکتے ہیں ایسے انسان نہیں جو قبضہ کر کے بیٹھ گئے ہیں

@SaniaNishtar بہت محبت اور عقیدت ہے ان سے 🙏

@SaniaNishtar ثانیہ نشتر صاحبہ بلاشبہ بہت خدمت کی، خصوصا کرونا کے دنوں میں ایک بہترین میکانزم بنایا ۔

@SaniaNishtar 80لاکھ احساس راشن رعایت صارفین 10ہزار مرچنٹس کے ساتھ منسلک ہزاروں نہیں لاکھوں لوگ ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ اس پروگرام سے مستفید ہورہے تھے،راشن پروگرام کے پچھلے 6 ماہ اور اب 5 ماہ میں ایک بھی ناخوشگوار واقع رونما نہیں ہوا،فری آٹا پروگرام میں روزانہ کی بنیاد پر لوگوں کی موت ہورہی

@SaniaNishtar بھینس کے آگے بین بجا رہی ہیں محترمہ ثانیہ صاحبہ!!! چیرمین سینٹ کے جی کی اکتاہٹ بتا رہی ہے کہ وہ سننا ہی نہیں چاہ رہے.

@SaniaNishtar ڈاکٹر صاحبہ آپ کے جرات کو سلام پیش کرتا ہوں آپ نے غریب دیہاڑی دار مزدور کے لیے آواز اٹھائی احساس راشن کی

@SaniaNishtar gareeb awam ki Awaz Dr sania Nishter❤🇵🇰

@AbbasRustam2 @SaniaNishtar

@SaniaNishtar Allah pak salamta rahakay

@SaniaNishtar Hats off to this lady

@SaniaNishtar ڈاکٹر صاحبہ آپ کے جرات کو سلام پیش کرتا ہوں آپ نے غریب دیہاڑی دار مزدور کے لیے آواز اٹھائی احساس راشن کی

@SaniaNishtar بالکل درست باتیں ہے

@SaniaNishtar Excellent job by ma'am

@SaniaNishtar

@SaniaNishtar ہم میڈم ثانیہ نشتر صاحبہ کو عوام کی بھلائی کیلئے آواز اٹھانے پر ان کوششوں کو سراہتے ہیں اور دعا کرتے ہیں

@SaniaNishtar

@SaniaNishtar Imran Khan zindabad

@Civilian_of_Pk @SaniaNishtar

@SaniaNishtar First ask her what and where the actual amount of pledge money for flood victims is? How she made a few tweaks and took credit of an already functional BISP? What's her role in the disappearance of covid relief funds? She is an educated fraudster, a perfect candidate for PTI
