Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

Dr. Shahbaz GiLL ووٹ اس کا جس کا نام لینے سے پرچہ ہو جاتا ہے 🔥

78,072 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Dr. Shahbaz GiLL profil fotoğrafı
Dr. Shahbaz GiLL2 yıl önce

میرا شناختی کارڈ بلاک ہے- اشتہاری ہوں- ملک سے باہر ہوں- خود الیکشن نہیں لڑ سکتا۔ میری آبائی حلقے سے پی ٹی آئی کا سابقہ MNA پارٹی چھوڑ کر جا چکا ہے- حلقہ بلکل خالی ہے- دو آپشن ہیں ہمارے پاس یا تو سابق MPA کو اب MNA کی سیٹ پر اتاریں یا کسی نئے امیدوار کو MNA کا موقع دیں۔ کچھ دوستوں نے مشورہ دیا کہ گِل صاحب آپ اپنے خاندان کے کسی فرد کے کاغذات جمع کروا دیں- مجھے ہنسی آئی۔ میں نے سیاست نظرئیے کے لئے کی تھی۔ میں ہمیشہ سے خاندانی سیاست اور اجارہ داری کا مخالف ہوں تو پھر خود اس کا حصہ کیسے بن سکتا ہوں۔ میرے خاندان سے زیادہ پارٹی کے پرانے ورکرز کا حق ہے اس ٹکٹ پر اس لئے میرا فیصلہ ہے کہ میرے خاندان سے کوئی شخص کاغذات جمع نہیں کروائے گا بلکہ جس ورکر کو ٹکٹ ملے گا اسی کو بھرپور سپورٹ کیا جائے گا۔

Pakistan the Name of Rise profil fotoğrafı
Pakistan the Name of Rise2 yıl önce

@SHABAZGIL اس میں میرے ایک چھوٹے سے گاؤں کے بندے کو بھی پتا ہے کہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں والے کو ہی ووٹ دینا بنتا ہے۔ ایسا سیاسی شعور کہ گاؤں کا بندہ بھی سیاسی ہو گیا۔

Tayyab Khan Marwat profil fotoğrafı
Tayyab Khan Marwat2 yıl önce

@SHABAZGIL کونسا حلقہ ہے؟

Rubab Ali profil fotoğrafı
Rubab Ali2 yıl önce

@Abdullahjan2610 @SHABAZGIL MashaAllah ❤️

adnan Waheed profil fotoğrafı
adnan Waheed2 yıl önce

@SHABAZGIL L

Imran Khan profil fotoğrafı
Imran Khan2 yıl önce

@SHABAZGIL عمران خان زندہ باد

IHSAN JAHSON profil fotoğrafı
IHSAN JAHSON2 yıl önce

@SHABAZGIL واہ ❤️❤️

shumaila khan 🇵🇰🇺🇸 profil fotoğrafı
shumaila khan 🇵🇰🇺🇸2 yıl önce

@SHABAZGIL 😍😍😍

beyamajo28@gmail.com profil fotoğrafı
[email protected]2 yıl önce

@SHABAZGIL کوئی بات نہی کمرہ ءامتحان میں پرچہ حل کریں

mian sajid profil fotoğrafı
mian sajid2 yıl önce

@SHABAZGIL pdm to war gae

زیڈ اے بنگش profil fotoğrafı
زیڈ اے بنگش2 yıl önce

@SHABAZGIL کم عقل دوست سے عقلمند دشمن بہتر ہے۔ اگر کوئی سمجھے

Benzer Videolar