Enjoy This PROMO...
@iemziishan96 тыс. подписчиков
361 712 просмотров
31 комментарий
Комментарии из оригинального поста в X (Twitter)

@OfficialShehr
And i never block her 😂
218 отметок «Нравится»

@OfficialShehr
اور میں نے تو کبھی ان انٹی کو اہمیت ہی نہیں دی ان کی اپنی سوچ ہے بولتی رہیں 😂
215 отметок «Нравится»

@SaraMirGilgity
ذیشان بھائی حوصلہ ہے اپ کا کہ اس طرح کی چیزوں کے ساتھ بھی بیٹھ جاتے ہیں ورنہ لندن میں لوگوں نے ان کا سوشل بائیکاٹ کیا ہوا ہے اپنے پروگراموں میں انے نہیں دیتے
167 отметок «Нравится»

@NausheenPirwani
ذیشان کے podcast کے بعد سفینہ، سب دی ماں سے معافی مانگتے ہوئے😂
142 отметки «Нравится»

@Mud_PTI
اگلا پوڈ کاسٹ انجنئیر علی مرزا کے ساتھ ہونا چاہیے 😝
93 отметки «Нравится»

@madnocs
صحافت کا ہٹلر بطخ ذبح کرتے ہوئے 😂
80 отметок «Нравится»

@WaseemKhan__786
انجوائے دا لترول
75 отметок «Нравится»

@seennzoned
ذیشان بھائی آپ کا ہی حوصلہ ہے 🙌🏼💯 ہم سے تو اس کی شکل اور گفتگو 20 سیکنڈ برداشت نہیں ہوئی!
44 отметки «Нравится»

@Johnsmith131771
We are
37 отметок «Нравится»

@Johnsmith131771
Naraz ho k aesi ho jati hay ye dadi amaa ki umar wali sasti R
37 отметок «Нравится»

@zulfeeali
فیوچر برباد کر دیا مریم نواز کو کیا شکل دکھائے گی ذیشان بہت ظالم ہو جس کا انٹرویو کرتے ہو سمجھ لو اس کا پوسٹ مارٹم ہو جاتا ہے 😥😥😥😥😥
29 отметок «Нравится»

@khawaja__333
Safina khan use to talk against on our CM Punjab Maryam Nawaz Sharif Sahiba. Safina didnt even said sorry n deleted these videos. If safina khan really loves CM Punjab Maryam Nawaz Sharif Sahiba then safina should say sorry by making video n deleted all old videos against pmln
24 отметки «Нравится»

@WhoAhmadRajput
ایسے دوغلے ہر پارٹی میں موجود ہیں جو کل پارٹی قیادت کو گالیاں دیتے تھے اور آج ان کے تلوے چاٹ رہے ہیں۔ ٹھیک ادھیڑا ہے آپ نے شاہ جی
24 отметки «Нравится»

@khawaja__333
In this video you can hear clearly she is using abuse n bad language for my CM Punjab Maryam Nawaz Sharif Sahiba. If anyone see her old videos on tiktok n social media she use to make fun of Nawaz Sharif Sahib & PM Shehbaz Shrif Sahib & PMLN @MaryamNSharif @iemziishan @CMShehbaz
23 отметки «Нравится»

@pkobserver85
یار ذیشان بھائی کس کو بٹھا دیا یہ پہلے ہمارے ساتھ سپیسز میں بیٹھتی تھی خان کی نام پر اس نے سارے فالورز اکٹھے کیے ہیں اب جہاں مفاد دیکھا پہلے اسٹیبلشمنٹ اب مریم کی تعریفوں کی پل باندھ رہی ہے اس کا کوئی تعارف نہیں سوائے شمسی توانائی سے چلنے والی بطخ 😝😝😝
20 отметок «Нравится»

@Mr_OmarMalik
ہمیشہ کی طرح 👌
19 отметок «Нравится»

@FatimaPTI_IK
انٹرویو کے بعد عظمیٰ بخاری کی نوکری خطرے میں ہے ۔۔۔
19 отметок «Нравится»

@CSMR786
اس میں نیا کیا تھا؟؟؟ فواد چوہدری نے عمران خان کے متعلق کیا کچھ نہیں کہا تھا اور پھر اسے منسٹر بنایا گیا۔ مولانہ نے نیازی کو یہودی ایجنٹ بولا۔ لیکن پھر اسی کی سربراہی میں احتجاج کرنے کی آفر کی۔ شوکت بسرا نے کیا گند نہیں گھولا تھا لیکن وہ اب پی ٹی آئی کا چہیتا ھے۔ پرویز الہی کو پارٹی صدر بنا دیا۔۔ جبکہ وہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو تھا۔ اور اسکے مطابق آخر فوج کب تک عمران خان کی نیپیاں بدلتی رہتی😂
14 отметок «Нравится»

@AdeelaCSV
بیچاری اتنی محنت کر رہی تھی مریم کی good books میں آنے کے لیے اور ہوسٹ نے پرانے ٹویٹس نکال لیے 😭
13 отметок «Нравится»

@madnocs
جناب ذیشان صاحب میں ان دونوں @realrazidada @SafinaKhann کا سخت ناقد ہوں اور ان دونوں کی طرف سے بلاک ہوں مگر میں سچ کے ساتھ کھڑا ہوں سفینہ صاحبہ کا اِسکو "بھڑوا" کہنا سو فیصد دُرست تھا 🙏🏼🤣
12 отметок «Нравится»










