Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

361,712 görüntüleme • 10 ay önce •via X (Twitter)

31 Yorum

Shehr Bano Official profil fotoğrafı
Shehr Bano Official10 ay önce

And i never block her 😂

Shehr Bano Official profil fotoğrafı
Shehr Bano Official10 ay önce

اور میں نے تو کبھی ان انٹی کو اہمیت ہی نہیں دی ان کی اپنی سوچ ہے بولتی رہیں 😂

Sara Mir profil fotoğrafı
Sara Mir10 ay önce

ذیشان بھائی حوصلہ ہے اپ کا کہ اس طرح کی چیزوں کے ساتھ بھی بیٹھ جاتے ہیں ورنہ لندن میں لوگوں نے ان کا سوشل بائیکاٹ کیا ہوا ہے اپنے پروگراموں میں انے نہیں دیتے

Nausheen Peerwani profil fotoğrafı
Nausheen Peerwani10 ay önce

ذیشان کے podcast کے بعد سفینہ، سب دی ماں سے معافی مانگتے ہوئے😂

Mudassir Hassan profil fotoğrafı
Mudassir Hassan10 ay önce

اگلا پوڈ کاسٹ انجنئیر علی مرزا کے ساتھ ہونا چاہیے 😝

ᴛᴀʟɪʙ profil fotoğrafı
ᴛᴀʟɪʙ10 ay önce

صحافت کا ہٹلر بطخ ذبح کرتے ہوئے 😂

🇵🇰 PK_786 profil fotoğrafı
🇵🇰 PK_78610 ay önce

انجوائے دا لترول

W A L E E D :/ profil fotoğrafı
W A L E E D :/10 ay önce

ذیشان بھائی آپ کا ہی حوصلہ ہے 🙌🏼💯 ہم سے تو اس کی شکل اور گفتگو 20 سیکنڈ برداشت نہیں ہوئی!

starzinn profil fotoğrafı
starzinn10 ay önce

We are

starzinn profil fotoğrafı
starzinn10 ay önce

Naraz ho k aesi ho jati hay ye dadi amaa ki umar wali sasti R

اَنا مَجنونَ الحُسِین profil fotoğrafı
اَنا مَجنونَ الحُسِین10 ay önce

فیوچر برباد کر دیا مریم نواز کو کیا شکل دکھائے گی ذیشان بہت ظالم ہو جس کا انٹرویو کرتے ہو سمجھ لو اس کا پوسٹ مارٹم ہو جاتا ہے 😥😥😥😥😥

Khawaja Adil Journalist UK profil fotoğrafı
Khawaja Adil Journalist UK10 ay önce

Safina khan use to talk against on our CM Punjab Maryam Nawaz Sharif Sahiba. Safina didnt even said sorry n deleted these videos. If safina khan really loves CM Punjab Maryam Nawaz Sharif Sahiba then safina should say sorry by making video n deleted all old videos against pmln

Ahmad Nawaz Kamyana profil fotoğrafı
Ahmad Nawaz Kamyana10 ay önce

ایسے دوغلے ہر پارٹی میں موجود ہیں جو کل پارٹی قیادت کو گالیاں دیتے تھے اور آج ان کے تلوے چاٹ رہے ہیں۔ ٹھیک ادھیڑا ہے آپ نے شاہ جی

Khawaja Adil Journalist UK profil fotoğrafı
Khawaja Adil Journalist UK10 ay önce

In this video you can hear clearly she is using abuse n bad language for my CM Punjab Maryam Nawaz Sharif Sahiba. If anyone see her old videos on tiktok n social media she use to make fun of Nawaz Sharif Sahib & PM Shehbaz Shrif Sahib & PMLN @MaryamNSharif @iemziishan @CMShehbaz

Observer 🇵🇰 profil fotoğrafı
Observer 🇵🇰10 ay önce

یار ذیشان بھائی کس کو بٹھا دیا یہ پہلے ہمارے ساتھ سپیسز میں بیٹھتی تھی خان کی نام پر اس نے سارے فالورز اکٹھے کیے ہیں اب جہاں مفاد دیکھا پہلے اسٹیبلشمنٹ اب مریم کی تعریفوں کی پل باندھ رہی ہے اس کا کوئی تعارف نہیں سوائے شمسی توانائی سے چلنے والی بطخ 😝😝😝

Omar Malik profil fotoğrafı
Omar Malik10 ay önce

ہمیشہ کی طرح 👌

Fatima PTI profil fotoğrafı
Fatima PTI10 ay önce

انٹرویو کے بعد عظمیٰ بخاری کی نوکری خطرے میں ہے ۔۔۔

چوہدری شاہد محمود profil fotoğrafı
چوہدری شاہد محمود10 ay önce

اس میں نیا کیا تھا؟؟؟ فواد چوہدری نے عمران خان کے متعلق کیا کچھ نہیں کہا تھا اور پھر اسے منسٹر بنایا گیا۔ مولانہ نے نیازی کو یہودی ایجنٹ بولا۔ لیکن پھر اسی کی سربراہی میں احتجاج کرنے کی آفر کی۔ شوکت بسرا نے کیا گند نہیں گھولا تھا لیکن وہ اب پی ٹی آئی کا چہیتا ھے۔ پرویز الہی کو پارٹی صدر بنا دیا۔۔ جبکہ وہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو تھا۔ اور اسکے مطابق آخر فوج کب تک عمران خان کی نیپیاں بدلتی رہتی😂

Adeela. profil fotoğrafı
Adeela.10 ay önce

بیچاری اتنی محنت کر رہی تھی مریم کی good books میں آنے کے لیے اور ہوسٹ نے پرانے ٹویٹس نکال لیے 😭

ᴛᴀʟɪʙ profil fotoğrafı
ᴛᴀʟɪʙ10 ay önce

جناب ذیشان صاحب میں ان دونوں @realrazidada @SafinaKhann کا سخت ناقد ہوں اور ان دونوں کی طرف سے بلاک ہوں مگر میں سچ کے ساتھ کھڑا ہوں سفینہ صاحبہ کا اِسکو "بھڑوا" کہنا سو فیصد دُرست تھا 🙏🏼🤣

Adeel Asif Pk 🇵🇰 profil fotoğrafı
Adeel Asif Pk 🇵🇰10 ay önce

Bhai itna soft target?

Khawaja Adil Journalist UK profil fotoğrafı
Khawaja Adil Journalist UK10 ay önce

Safina Khan is abuser and flop tiktoker. When she dont get free food or free vip tickets for any show she abuse badly @iemziishan @azaad_urdu @DailyUrduPoint #safinakhan

Abdur Rouf Khan profil fotoğrafı
Abdur Rouf Khan10 ay önce

😂😂😂😂 zeeshan the great

حاجی ڈنڈا پیر 🇵🇰🇨🇦 profil fotoğrafı
حاجی ڈنڈا پیر 🇵🇰🇨🇦10 ay önce

یہ گشتی ہے یہ خود بلاک کر کے بھاگ جاتی ہے ۔یہ بہن کا گھر برباد کرنے والی گشتی ہے

Wahab Khan profil fotoğrafı
Wahab Khan10 ay önce

ذیشان آپ نے اپنی صحافت کا لیول گرایا ہے اس دو ٹکے کی گھٹیا عورت کا انٹرویو کر کے

MaryaHaq profil fotoğrafı
MaryaHaq10 ay önce

🔥🤭

Rukshi profil fotoğrafı
Rukshi10 ay önce

اس بات کا اندازہ اس بات سےُلگایا جاسکتا ہے کہ پانی پی پی کر جواب دیا بھائی ہاتھ حولہ رکھنا تھا گھبراہٹ اور گھبراہٹ

Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰 profil fotoğrafı
Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰10 ay önce

ذیشان بھائ معذرت کے ساتھ لیکن اس عورت کا انٹرویو کر کے آپ نے اپنا قیمتی وقت ضائع کیا ہے۔

سَارَہ شُعَیْب profil fotoğrafı
سَارَہ شُعَیْب10 ay önce

انسان کو پتہ ہی ہوتا ہے کے پہلے اسکے خیالات کیا تھے اور وہ کیا لکھتا رہا ہے ، پھر اتنا کانفییڈینس کہاں سے آتا کے کے انٹرویو دینے بیٹھ جاتے ہیں لوگ 🤔

Aqeel Haider profil fotoğrafı
Aqeel Haider10 ay önce

میرے خیال میں ذیشان بھائی کو ان صاحبہ کا انٹرویو نہیں کرنا چاہیے تھا۔ وہ نہ تو صحافی ہیں اور نہ ہی پاکستان میں کسی صحافتی شناخت کی حامل۔ محض سوشل میڈیا فالورز کی بنیاد پر انٹرویوز کرنا درست روایت نہیں

Abbas profil fotoğrafı
Abbas10 ay önce

Bhaai jaan aap inko podcast k lye raazi kesy kar lety hain 🤣😂😂😂

Benzer Videolar