Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

Excellent ,, Bravo 🙌 Ali Bhai

113,899 views • 2 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

Khan Zahda's profile picture
Khan Zahda2 years ago

شیرافضل مروت صاحب بزدل نہیں ہے پی ٹی ای کی جیت بلکل عمران خان کی وجہ سے ہے لیکن مروت صاحب نے ایک انٹرویو میں کہا جب گھر گرایاگیا تھایہ لڑاٸ اب میں جیت کردیکھاوں گا چاہیۓمیری جان چلی love u marwt sab❤🙌✌💪

Dr. Wolf - Imranian's profile picture
Dr. Wolf - Imranian2 years ago

فیصل آباد سے ایک بھی سیٹ ادھر ادھر نہیں کرنے دی انکو ہم نے لیٹ کر رہے تھے رزلٹ ہم نے بازو دے دیا تھا گھنٹے میں رزلٹ باہر تھا

Bakhti Wahid's profile picture
Bakhti Wahid2 years ago

Love you bro Ali zai bhai

Sawera's profile picture
Sawera2 years ago

زبردست

Khan ki Sapahi's profile picture
Khan ki Sapahi2 years ago

Pathan bhai 💪🔥💗🫶🏻

Navi's profile picture
Navi2 years ago

فیصل آبادیوں کا ایک الگ ہی لیول ہے 😂 جگت بازی میں تو سنا تھا لیکن اس میں بھی ایک نمبر پر #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #ResultsUpdate

Asad's profile picture
Asad2 years ago

بہت کچھ صرف کہنے تک ہی اچھا لگتا ہے ،شیر افضل بھی یہیں ہے اور پنجاب بھی یہیں لیکن ماسوائے ایک گرفتاری دینے کے شیر افضل بھی پنجاب میں ٹھس کر گیا تھا کیوں کہ کمپنی سرکار کو پنجاب پر قبضہ مضبوط رکھنے سے غرض ہے نہ کہ خیبر پختونخواہ سے۔۔۔۔۔

Muhammad Ali's profile picture
Muhammad Ali2 years ago

@SHEIKHKHURRAMK1 Shair Marwat ko Chairman bana do PTI ka

Related Videos