正在加载视频...
视频加载失败
Fawad Ch. sb Yahi sach hay
9 条评论

@SHAHADA02585857 شہباز گل صاحب آپ فواد چوہدری کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں کیوں نہ اب اسے بے نقاب کر دیا جائے عوام کے سامنے

شہباز گل بھائی اب وقت آ گیا ہے کہ ایک وی لاگ چوہدری صاحب پر بھی کر دیں۔ اور ہمیں بتائیں کہ جب ہماری مڈل کلاس کا چہرہ شہباز گل پریس کانفرنس میں بولنا شروع ہوا تھا تو فواد چوہدری ڈائس چھوڑ کر کیوں چلا گیا تھا۔۔۔؟

اس کی تو بیوی نے ابھی تک خان صاحب والی ڈی پی لگا رکھی ہے۔ بیچارہ فواد

No politics without imran khan @fawadchaudhry

میں تو کونسلر بھی نہیں بن سکتا اگر میرے پاس عمران خان کو ٹکٹ نا ہو۔ ایسا ہی ہو گا اب،ٹینشن نا لو۔

You are absolutely right, I am confident that he can’t win from my constituency. He is my friend and we supported him in elections and gave him a lead of 17k votes. When he left PTI my elders told me, we draw line here, he didn’t consult us before leaving IK. We Vote for IK.

عمران خان هۍ هوگا#

مجھ جیسے ہزاروں نہیں لاکھوں نوجوان ایسے ہیں جنہوں نے سیاست میں دلچسپی صرف عمران خان کی وجہ سے لینا شروع کی، جس نے ہمیں عزت دی، اور بتایا کے تم نوجوان ہی اس ملک کا مستقبل ہو، خان نے جس کو کہا اس کو لیڈر مانا اور عزت دی ، ہمارا #ووٹ_صرف_عمران_خان_کا

@imransidiqii باقی سب پسند ہیں سوائے عمران خان کے جو زیادہ مقبول ہو جائے ان کی بادشاہت خطرے میں پڑ جاتی ہے اپنی بادشاہ بچاؤ ملک نہیں
相关视频
Sensitive content
yahi sach he
Mohini Of Investing
18,603 次观看 • 1 年前

