正在加载视频...

视频加载失败

For our children: Knowledge, not labor; Books, not bricks.

131,601 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Saad Kaiser 🇵🇰 的头像
Saad Kaiser 🇵🇰2 年前

Karachi deserves Shehbaz Sharif! Sindh deserves Shehbaz Sharif! It’s time to fully develop Sindh 🇵🇰

Irfan Luqman 的头像
Irfan Luqman2 年前

جناب #ShehbazSharif صاحب وہ لیڈر ہیں جنہوں نے پاکستان کے بچوں کے ہاتھ میں اسلحہ اور ڈنڈوں کی بجائے کتاب اور لیپ ٹاپ دئیے امید ھے آنے والے وقت میں شہباز شریف صاحب پھر سے تعلیم و تربیت کا یہ سلسلہ جاری رکھیں گے

Jhanzaib 的头像
Jhanzaib2 年前

او کسی کھوتی دے بچے ابھی تم دو سال جبری حکومت کر کے گۓ ہو، حرامی ملک کا بیڑہ غرق کر کے گۓ ہوں۔ شرم کروں۔۔۔

One Pound Fish 的头像
One Pound Fish2 年前

میاں صاحب آپ کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں آپ نے دن رات محنت کر کے پنجاب کا نقشہ بدل دیا تھا لیکن پھر ہم پر ایک فتنہ نیازی اور دوسرا عثمان بزدار جیسا نالائق،نااہل اور جاہل بندہ پنجاب پر مسلط کر دیا گیا دُعا ہے کہ 8 فروری کو قوم آپ کا انتخاب کرے گی اور پاکستان پھر سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا آمین

Haseeb Arslan 的头像
Haseeb Arslan2 年前

چیف جسٹس صاحب نے اج ایک بہت اچھی بات کی جب اپ لوگ عہدوں پر ہوتے ہیں تو کچھ نہیں کرتے لیکن جب کرسی سے اتر جاتے ہیں تو اپ کو سب یاد ا جاتا ہے

Zahra Bilal 的头像
Zahra Bilal2 年前

King for a reason ❤️

Dr. Iqra Raja PT 🇵🇰🇩🇪 的头像
Dr. Iqra Raja PT 🇵🇰🇩🇪2 年前

What for children of gaza They don't have even water there Are we Muslim don't we have pain for them

AM 的头像
AM2 年前

بچے پاکستان کا مستقبل ہیں اور تعلیم انکی بنیادی ضرورت ہے۔

相关视频