Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Good decision
282,303 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن عمران خان پر سے توجہ ہٹانے کے لئے سارے حربے آزمائے جارہے ہیں ۔ سب کو اپنے اپنے مسلوں میں اُلجھا کر رکھنا چاہتے ہیں ۔تاکہ خان صاحب کی رہائی اور آئینی ترمیم سے توجہ ہٹی رہے ۔

یہ دنیا کی چاہت کم بخت ایسے ہی ہے، چھپیڑوں کی بھی پرواہ نہیں، عزت کی بھی نہیں! لگے رہو!

یہ ہے ہمارے لیڈر کا بیان
جناب آپ غلط ہیں .. قبائلی جرگہ پر وزیر اعلیٰ کا کوئی اختیار نہیں - نقوی اور علی امین دونوں نے پی ٹی ایم پر پابندی لگانے کی سازش کی

Bad decision, KPK Govt shouldn't welcome Tout Mohsin Naqvi. AArmy intentionally created this situation and talking with Army tout will give legitimacy to this tout. Good decision will be sack IG, Barrister Saif, sack Chief secretary.

‼️‼️ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے 🚨 🚨 ہمیں عمران خان کا چہرہ دیکھاؤ اور ان سے ملنے کی اجازت دی جائے۔ عمران خان کے خاندان یا وکلاء کو ان سے ملنے دیا جاۓ۔ #ImranKhanLifeAtHighRisk

محسن نقوی خود اس سازش میں شامل ہے فیڈرل گورنمنٹ سے کیا امید رکھنا🤦

علی امین گنڈاپور عمران خان کا کھلاڑی ہے پریشر میں بہت اچھا کھیلتا ہے۔انشاءاللہ یہ جو وبا کی حکومت خون کی ہولی کھیل رہی ہے ہم ان کو کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔

PTI will be in trouble if they do not support PTM, mark my words. ANP is supporting PTM and they might be in majority in the upcoming elections if PTI don't support PTM

اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ برسٹر سیف نظر نہیں ا رہا لگتا ہے باتھ روم میں رو رہا ہوگا میں نے کیا بلینڈر کر دیا ہے
Похожие видео
A good decision, at the best time to minimize losses.
Today I Learned
352,247 просмотров • 1 год назад

