Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Governors have become unnecessary, as the value they provide does not justify the cost borne by taxpayers. Excellent reporting by Muhammad Hasan Raza محمد حسن رضا .
15,364 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

@HasanRazaLhr انکو عوام کی کوئی فکر نہیں ملک کو لوٹنے لگے ہوئے ہیں یہ سب

@HasanRazaLhr اللہ تعالیٰ ان حکمرانوں کو ھدایت دیں جس طرح سے پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں دنیا ترقی کر رہی ہے اور پاکستان پیچھے کی طرف جا رہا ہے افسوس پاکستان کا مخلص لیڈر عمران خان جیل میں سزا کاٹ رہا ہے جس نے پاکستان میں قانون کی حکمرانی نافذ کرنے کی کوشش کی @MoonisElahi6

@HasanRazaLhr ان حکمرانوں کو عوام کے مسائل اور پریشانیوں کا کوئی پتہ نہیں نہ ہی ان کو اس چیز سے کوئی سروکار ہے کہ عوام خوشحال ہے یا پریشانیوں میں مبتلا ہے انہیں فکر ہے تو بس اپنی عیاشی اپنے پروٹوکول اور کرپشن کی

@HasanRazaLhr نا اہل حکمران جماعت کی عیاشیاں پاکستان کو لے ڈوبی ہیں

@mazizmalik @HasanRazaLhr اگر گورنرز عوام پر بوجھ ہیں تو ہر ایسا ادارہ اور شخص بھی زیرِغور آنا چاہیے جو عوام کے پیسے پر عیش کرے مگر خدمت نہ کرے۔ ملک کو صرف کم خرچ نہیں، مؤثر نظام بھی چاہیے۔ #TaxPayers #PublicSpending #ReformNeeded

@HasanRazaLhr بے شک قائد محترم یہ حکمران سفید ہاتھی ہیں جو کہ عوام کے ٹیکس پر پل رہے ہیں لیکن ان سے ایک روپے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہے

@HasanRazaLhr عوام کا اربوں روپیہ ان سفید ہاتھیوں اور پھٹے ہوئے سپیکروں پر خرچ ہو رہا ہے جبکہ ان کی افادیت نل بٹا زیرو ہے

@HasanRazaLhr گورنر ھاؤس اور وزیروں کے اخراجات کے اضافے سے لگ رہا ہے جس طرح پاکستان عالمی دنیا میں پہلی بار ھیرا سونے اور تیل کی تجارت کر رہے ہیں مقروض قوم کے اوپر نئے ٹیکس لگ جائے گے عوام پہلے ھی بھوک سے نڈھال نظر آ رہی ہے @MoonisElahi6

@HasanRazaLhr ان حکمرانوں پر ایک مثال فٹ اتی ہے وہ یہ ہے کہ " اونچی دکان پھیکے پکوان " ان کی عیاشی اور خرچے انتہا کے جبکہ کارکردگی زیرو

@mazizmalik @HasanRazaLhr چودھری مونس الٰہی صاحب نے درست کہا، گورنر اب عوام پر بوجھ بن چکے ہیں۔ ہر ماہ اربوں کی تنخواہیں، مراعات، پروٹوکول اور شاہانہ زندگی، اور بدلے میں عوام کو صرف ذلت و مہنگائی #بجٹ_عوام_کے_لیے
