Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
He carries a gun but he has a heart too ❤️ 🥹
430,021 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
33 Kommentare

They are far better than Our Rulers and Dictators .

Both of them are in this situation because of the Government and Inflation.

یہ ہمارے مُلک کے گلی محلے کے چور ان سے غریب کا رونا دیکھا نہیں گیا لوٹا مال واپس کر دیا ۔مُلک لوٹنے والے بغیرتوں کا پیٹ پتہ نہیں کب بھرے گا ستر سال سے لوٹ رہے غریب بیچارے ان ظالموں کی وجہ دو وقت کی روٹی کھانا دشوار کر دیا ان حرمزدوں نے

The MF corrupt politicians and Military have forced people to illegal activities not by choice but compulsion, not to be able to put food on your family table can drive a person towards any direction.

Follower of Imran Khan

🤣 پہلے زمانے کے بھی تو ڈاکو ہوتے تھے جو لوگوں کے گھروں کو بھی چلاتے تھے یہ وہ ہی خاندان کے بچے ہو گے ترس آگیا ان کو کاش سب ایسے ہی ہو جائے 🤭

Dakku, a soul adorned with the virtue of ethics and unwavering morality 🤭

کوئ ان کو ڈھونڈے اور سندھ اور پنجاب کا وزیر اعلی بنا دے کم از کم غریب خودکشیاں تو نہیں کریں گے انکے دور میں

موجودہ حکمرانوں سے ہزاروں درجہ بھتر یہ ڈاکو ہیں دل میں نرم گوشہ رکھتے ہیں

Sir ma ap ko batao aik dfa hamara dost Jo k rescue 1122 ma hai duty sy raat ko wapis ja rha tha to rasty ma choro ny rok liya or sb kch ly liya..jb un ko pta Chala k ya bnda rescue 1122 ma hai to unho ny Sara kch wapis kiya usy or sth Mafi bi mangi...real story

بھائی جان مجھے تو ٹک ٹاک والی ویڈیو لگتی ہے۔۔۔ لوٹی دولت کی واپسی کے بعد ۔۔۔ کیمرے کی طرف ہاتھ نہيں ، گردن گھما دیں

میری بہن کے گھر ڈاکہ پڑا، وہ بیٹھی گیم کھیل رہی تھی صوفے پر ڈاکو آکر کہتے ہےں بہن آپ دوپٹہ پہن لیں اور فون فرج کے اوپر رکھ دیں ہم بس زیور لینے آئے ہیں جو آپ کل بینک سے لائی تھیں، آپ خود لادیں ہم آپ کی کپڑوں کی الماری میں نہیں گھسنا چاہتے 😂😂😂😂 ہوتے ہیں بیچارے ایسے مجبور بھی

"یہ واقعہ انسان کی فطرت میں موجود نیکی اور نرم دلی کی ایک زندہ مثال ہے۔ چور کا چوری کی گئی اشیاء واپس کرنا ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ، آخر کار، انسانیت اور اخلاقی اقدار غالب رہتی ہیں۔ ایسے لمحے ہمیں امید دیتے ہیں کہ نیکی ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ ❤️

Omg unbelievable, that's so sweet of him. May God keep them on right path. 1st time in life I have seen something extraordinarily in Pakistan. God bless them. I wish we could see their faces so that they can be praised and maybe they would leave this robbery habit. Lucky man btw!

یار ان کے دل میں تو کچھ انسانیت ہے ہمارے حکمرانوں اور ہمارے ارمی چیف کے دل میں اگر وہ تھوڑی سی بھی انسانیت ہونی ہے تو اج پاکستان کچھ نہ کچھ بہتر ہوتا

کيا ڈاکو بنے گا رے تُو ۔!!

سب بندوقوں والے 1 جیسے نہیں ہوتے کچھ کو یقین ہے 1 ذات ہے جو حساب کرے گی اور قرآن پاک کے مطابق انصاف دے گی پر کچھ سرکاری بدمعاش جن کو عوام نے اپنے پیسوں سے بندوقیں لے کر اور تنخواہ بھی دیتے ان کو رحم نہیں آتا اور ان سرکاری سانڈوں کو لگتا ہے نہ قیامت ہو گی نا انصاف ہو گا

💔❤️

We are not bad people times are hard on us that’s all I can say

Adorable Pakistan 🥰

Ccd se guzarish inhain dhond kr ise tra inky stah naiki ka mamla kya jae inkay behtar rozgar ka intezam kya jae

I don’t know like it or not 😢. But heart ♥️

What a honest thief!

کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے 😂

They're both needy and they both know it ! The thief and the victim are all in the same category in this country ..

کیا کرے وہ بیچارہ اس کو بھی گھر چلانا ہے😂😂

however he is a criminal a danger for society

we're romanticising thieves now??

میں غور سے دیکھی ہے مجھے تو یہ ٹک ٹاک سٹنٹ لگتا ہے

جسے اللہ فائدہ دینا چاہے۔

They aren’t born as monsters; they are made by state’s insufficiency. Soul can never be snatched away.

Reflects on how brutal Karachi’s life is.

Yeh TikToker hain , scripted video hai bholay badshah 🙄
