Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Hear, hear, hear!
62,008 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

سو فیصد متفق ہوں جو یہ فرما رہی ہیں۔ ہر آمر ، ہر غاصب نے ہمیشہ مذہب اور اس کے گماشتوں کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا۔ مخالف آواز کو دبوچ دیا جاتا تھا۔ توہین مذہب کی آڑ لیکر دلیل کو دبا دیا جاتا ہے۔ یہی وہ ظلم ہے جس کے خلاف عورت مارچ ہے۔

مرتضی سولنگی صاحب، آپ ہر اس چیز کی طرف کھچتے چلے جاتے ہو جو آپ کے خیالات سے مطابقت رکھتی ہو، چاہے وہ درست ہو یا چاہے وہ غلط ہو اور یہ انسانی فطرت بھی ہے۔ محترمہ کے خیالات بالکل اسی طرح سے گمراہ کن ہے جس طریقے سے عمران احمد خان نیازی کے خیالات گمراہ کن ہیں۔

ڈاکٹر مويز اېک بات بتانا بول گئ، کے ایلیٹ کلاس نے اپ جسے پالتو کتے بی پال رکے ہیں ‘جو وقت آنے پر اونکےليے بھونکنا شروع کر دیتے ہیں۔ جس طرح سے آپ آج کل اپنی ایلیٹ کلاس کو بچانے کے لیے بھونک رہے ہیں۔

drug addict cartoons, nothing more

جہالت کے جناب ہی امام نہیں آپ سے پہلے ابوالحکم (ابوجہل) بھی تھا

@ZazaKhan2016 Baat Tu succh hai

So now @murtazasolangi sb will never defend PPP feudal lords . Good Job . Proud of you sir !

بات ہے سچ مگر بات ہے رسوائ کی

There is a difference between cultural values and religious values.. She needs to improve her knowledge.. U too
Похожие видео
Sensitive content
Ladies… hear hear
Dr. God Abeg ooo
10,655 просмотров • 1 год назад
