Loading video...
Video Failed to Load
His killers will be watching this video right now & this will not let them go sleep. Zille Shah has taken their mental peace away, forever.
323,977 views • 3 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

People crying seeing the Zill E Shah Video at Jalsa

بھائی آپ کو خوش فہمی ہے کہ ان کو نیند نہیں آئے گی۔ یہ حرامزادے ہیں اور گندی نسلیں ہیں ان کے دلوں پہ مہر لگ چکی ہے اور جن دلوں پہ مہر ہو اُن کو کوئے اثر نہیں ہوتا ان کا حساب صرف خُدا کر سکتا ہے اور جلد ہو گا حساب۔

اللہ ظالموں کو اس دنیا میں ہر لمحہ اذیت دے.اس معصوم بے چارے کو بے دردی سے شھید کیا گیا.

Kuch dilun pe Allah mohar lga deta hai. Phir unhain na kuch sunai deta hai na dikhai deta hai na samjh aata hai.

@ImranARaja1 💔😢سیدھا سادا معصوم شخص کن ظالموں کے ہتھے چڑھ گیا۔ اس کا بے گناہ خون رائیگاں نہیں جائے گا اور نہ یہ ہم سے بُھلایا جاسکے گا۔

May Allah make them pay for what they've done, in this life and the next, aameen

@RaanaSk میرا پختہ ایمان ہے کہ ظلل شاہ، ارشد شریف اور تمام حقیقی آزادی کے شہداء کا خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا۔ بس اللہ تعالی نے ان ظالموں کو جنھوں نے یہ قیامت ڈھائی ہے ، ان کو نیست و نابود کرنے کا جو وقت طے کر رکھا ہے اس کا شدت سے انتظار ہے۔

ایسی ویڈیوز وغیرہ سے آپ جیسے میرے جیسے لوگوں کے دل دہل جاتے ہیں درندوں کے نہیں احتشام ۔۔۔ ان کے نام اعمال میں کئی کئی ذلے شاہ ہیں
