Loading video...
Video Failed to Load
Imran Khan دکھ ہوا یہ دیکھ کر 💔💔💔
49,061 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

حکام کی جانب سے علی نواز اعوان کی رہائشگاہ کو منہدم کرنے اور ان کے گھر کے مرکزی دروازے کو گرانےکیلئےکی جانےوالی افسوسناک اور نہایت بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ان کی ضعیف والدہ اور ان کی ہمشیرہ، معذوری کے باعث جن کا شمار خصوصی افراد میں ہوتا ہے، اس رہائشگاہ میں مقیم ہیں۔ اب تک کے اقدامات سے یہ تو ثابت ہوتا ہے کہ PDM سرکار اخلاقیات نام کی کسی شے سے واقف نہیں مگر کم از کم اللہ کے غضب سے تو ڈرے جسے یہ اپنے ان فسطائی اقدامات کے ذریعے دعوت دے رہے ہیں۔

@ImranKhanPTI We are ashamed that we have fascist unwanted Government 🖐️ And establishment 🖐️

@ImranKhanPTI 💔💔💔😭😭😭😭💔💔💔💔😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐

@ImranKhanPTI Allah hi janta hay in becharo ki kia majbori rahi ho gi.

@ImranKhanPTI حق کے ساتھ چلنا بہت دشوار ہے ہر کسی میں اتنی ہمت نہیں

@ImranKhanPTI یہ آنسو یہ آہیں ہی انکے زوال کا باعث ہونگیں ان شاء اللہ @TeamiPians

@ImranKhanPTI رونے دھونے سے نہیں دو دن جیل برداشت نہیں کر سکتا ہے یہ غیرت نہیں یہ بیغیرتی ہیں اپ لوگوں سے تو پنجاب عورتیں غیرت مند

@ImranKhanPTI شکریہ آپ سب کا جو چھوڑ رہے ہو جو ڈٹ نہ سکے یا جن کو نیوٹرل نہ ورغلایا یا دھمکایا، ہم نئی نوجوان قیادت لائیں گے،میدان نہیں چھوڑیں گے نیوٹرلز کیلئے ۔اللہ تعالیٰ ہمارا مددگار ہو ۔آمین

@ImranKhanPTI Allah ky laty!

@ImranKhanPTI جب بات ذاتیات پر اتر آئے تو ایک بات سمجھ لینا کہ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ اور یقین کا امتحان شروع ہے جو دنیا میں پاس نہیں ہوے وہ آ خرت میں کیسے کامیاب ہو نگے ۔ اللہ تعالیٰ مسلمانوں میں غیرت ایمانی پیدا فرما ۔ آ مین
Related Videos
Sensitive content
بہت دکھ ہوا ویڈیو دیکھ کر با مشکل 1 سال کا بچہ ہوگا جس پر یہ درندہ تھپڑوں کی بارش کر رہا ہے !! 💔😥
Mian Naeem
18,146 views • 1 year ago
