正在加载视频...

视频加载失败

250,662 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

🛑 مفتی حنیف قریشی جس کی اشتعال انگیز تقریر سن کر ممتاز قادری نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کردیا تھا وہی موصوف اب پھر کچھ عرصہ سے چنگاریوں کو پھونکیں مار رہے ہیں ۔ 📍اور خاص طور پر "ہم" کا صیغہ استعمال کرکے DG FIA کو Dictate کر رہے ہیں کہ اگر تم " مسلمان ہو یا مسلمان نہیں بھی ہو" تب بھی تم نے حلف اٹھایا ہے تمہاری اس حرکت کی وجہ سے توہین کے قوانین کے خلاف سازش ہورہی ہے ۔ تم نے 100 لوگوں کو فارغ کیا ہے جو بلاسفیمی کے کیسز میں تھے ۔۔ 📍اس کو دھمکی سمجھا جائے یا اشتعال ؟؟ پہلے تو یہ بات ہی جھوٹ ہے نہ تو 100 لوگ فارغ ہوئے جو بلاسفیمی کیسز میں تھے نہ ہی یہ موصوف کوئی اتھارٹی رکھتے ہیں جو ایک قومی ادارے کے سربراہ کو کسی مجمع میں بیٹھ کر ڈکٹیٹ کریں اور لپٹے ہوئے لفظوں میں کہیں کہ اگر تم مسلمان ہو یا مسلمان نہیں بھی ہو تب بھی تم نے حلف اٹھایا ہے ؟؟ 📍اب ایسے لوگ اداروں کے سربراہان کو حلف یاد دلائیں گے ؟؟ 📍ایسے لوگوں کے خلاف ایکشن ہونا چاہییے اس سے پہلے کہ ان جیسے لوگ کسی اور ممتاز قادری کو استعمال کریں ۔ متعلقہ اداروں کو ٹیگ کریں۔ NCCIA DG ISPR Government of Pakistan Chief Minister’s Complaint Cell Islamabad Police

Voice of the Victims of Blasphemy Business Group

12,051 次观看 • 4 个月前